ملک کا حشر یہ کر دیا ہے کہ 25 سالہ نوجوان میر رضا علی قتل ہو جاتا ہے۔
اور اس کے والد کو کوئی انصاف دلوانے کو تیار نہیں۔
یا اللّه۔ اس ملک سے ظلم کا نظام ختم فرما دیجئے اور ظالموں کی جڑ کاٹ دیجئے۔ آمین۔
خان کی واضح ہدایت ہے کہ اگر یہ مجھے نظر بند کریں تو صوبہ بند کر دیں۔
بند مطلب بند
: صوبہ بند واحد راستہ
احتجاج مکمل پُرامن ہو،
خان کی ہدایت پر #KRBT اب صوبہ بند کرنے جا رہی ہے کیونکہ اب عمل کا وقت آگیا ہے۔
#KRBT#خان_کا_حُکم_صوبہ_بند
ہم تو 30 تاریخ سے کہہ رہے ہیں کہ ہمارا بیٹا قتل ہوا ہے یہ ہمیں خودکشی کا کہہ رہے تھے۔ کبھی ایس پی اور کبھی کوئی آکر بات کرے کوئی ہمیں تفتیش سے متعلق بتانے کو تیار نہیں۔ میری 50 ہزار کال چلا دو مگر ہمیں خونی کا بتاؤ، یہ کون سی بڑی طاقت ہے جس کو چھپا رہے ہو؟ والد میر رضا
آج عمران خان کے حوالے سے اہم دن ہے
آج جج صاحب فیصلہ سنا سکتے ہیں۔
میں نے گڑگڑا کر پارلیمنٹیرینز سے التجاء کی تھی کہ آپ نے ہائیکورٹ کے باہر پہنچنا ہے کہاں ہیں یہ لوگ؟
🚨🚨ہمارے کسی قسم سے امریکہ کے مزاکرات نہیں ہورہے ۔درمیان میں ثالث بننے والے ممالک نے وہ نہیں کیا جو ہمیں کہا گیا تھا ،اس لیے اب امریکہ سے اگر کوئی کہتا ہے مزاکرات ہو رہے ہیں وہ جھوٹ ہے ۔۔
ایرانی وزیر خارجہ کے کہنے کا مقصد ہے ثالثی کرانے والے سب سے بڑے یک نکلے ۔۔۔😂
اگر وردی میں موجود سیکٹر کمانڈر وزیراعلی کو دھمکا سکتا ہے اور وزیراعلی میں اتنی جرات نہیں کہ اس کے خلاف FIR کٹوا سکے تو ایسے وزیراعلی پر فاتحہ پڑھنا بنتی ہے ۔
یہ کرے گا چار کروڑ کا تحفظ👏👏
جب تک عمران خان کی طرح کوئ مرد کا بچہ ان جرنیلوں کو نہیں ٹکرے گا آپ عمران خان اور آزادی کو بھول جائیں ۔۔
مگر کیا کریں چاپلوسی کرنے والے صحافی صرف نون لیگ یا فوج کی طرف نہیں پاۓ جاتے بلکہ ادھر بھی وافر مقدار میں موجود ہیں ۔۔۔۔
بلی تھیلے سے باھر آگئی آخرکار 👏
گیسٹ ہاؤس شرجیل میمن کا ہے (سوشل میڈیا ڈرائع )
کیایہ وجہ ہو سکتی ھے کہ میڈیکل بورڈ راتوں رات تبدیل کرنا پڑا؟
فوراً بعد شرجیل میمن کے بیٹے راول شرجیل کو لندن جانے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ اور وہاں انگریز باڈی گارڈ کی حفاظت کیوں لی گئی؟
یہ پی پی پی پورے کراچی اور سندھ کے لیے لعنت بن چکی ھے لعنت ہو پولیس کے ان آفیسرز پر جو مجرموں پر پردہ پوشی کرکے کیس کو دبانے کی کوشش کرتے رہیں۔
جبران ناصر نا آتا تو حقیقتیں کھولتی ھی نہیں کبھی دیکھتے ہیں اور کیا کیا سامنے آتا ھے
افسوس
اس بار بوتل میں شہد نہیں تیز*اب تھا 💔
ایسا لگتا ہے بلوچستان بنگلہ دیش کی تاریخ دوہرانے کو ہے ۔
فوجی بکتر بند گاڑیوں کا مقابلہ پتھروں سے کرتے بچے بوڑھے جوان خواتین ۔۔۔ آہ یہ فوج ملک کو کس موڑ پر لے آئی ہے ؟
جنہوں نے وکلاء تحریک چلانی تھی اور عمران خان کی رہائی کا ووٹ لیا تھا،
وہ ناچ گانوں میں مصروف ہیں،
جب کہ وہ اکیلا مردِ حق جیل میں زندگی اور موت کی کشمکش میں پڑا ہے،
کیا یہ وہ لوگ ہیں جو عمران خان کو انصاف دلا پائیں گے؟