Imran Khan has said he will die in jail without urgent medical attention.
The former Pakistan prime minister appealed to the country’s top judges for him and his wife to receive treatment, warning that his prolonged confinement meant he “may not return alive”.
🔗 https://t.co/qub005AYd3
Imran Khan, Pakistan’s jailed former prime minister, has asked the country’s top judges to enforce an order for his hospital treatment, saying months of solitary confinement have put his life at risk https://t.co/wufp8KGT4Z
𝐌𝐚𝐲 𝐧𝐨𝐭 𝐫𝐞𝐭𝐮𝐫𝐧 𝐚𝐥𝐢𝐯𝐞: 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐭𝐞𝐥𝐥𝐬 𝐣𝐮𝐝𝐠𝐞𝐬 𝐡𝐞 𝐟𝐞𝐚𝐫𝐬 𝐜𝐚𝐫𝐝𝐢𝐚𝐜 𝐚𝐫𝐫𝐞𝐬𝐭, 𝐬𝐭𝐫𝐨𝐤𝐞 𝐢𝐧 𝐣𝐚𝐢𝐥
Jailed former prime minister of #Pakistan, #ImranKhan, has warned that he could die in prison amid deteriorating health, alleging that authorities have denied him and his wife, Bushra Bibi, access to proper medical treatment. While Khan says he has lost 85% of the vision in his right eye and is at risk of a brain haemorrhage and cardiac arrest, he claims Bushra's eyesight is also deteriorating following an earlier eye surgery.
Read More: https://t.co/m5fpCmvetK
‘I May Not Return Alive': Imran Khan Writes To Pakistan's Top Judges Seeking Urgent Medical Help. In the letter, Khan has raised concerns over prolonged solitary confinement, restricted access to his family and lawyers, and the alleged denial of adequate medical attention. Full report by @manojkumargupta: https://t.co/LiQwVpWWtx
آج پشاور میں DG ISPR نے نوجوانوں کیلئے ایک تقریب منعقد کی تھی، جس میں میں نے بطور ایک نوجوان شرکت کی اور ڈی جی آئی ایس پی آر کے سامنے اپنے سوالات رکھے۔
میرے سوالوں کے جوابات کی تفصیل کچھ یوں ہے👇🏽
پہلا سوال: سر! میرا پہلا سوال یہ ہے کہ سوال کرنے کے بعد کہیں مجھے اٹھایا تو نہیں جائے گا...؟
جواب: اس بارے میں کچھ نہیں کہا گیا۔
دوسرا سوال: آپ نے کہا تھا کہ یہ وسائل آپ کو جہیز میں ملے ہیں؟ اس سر زمین کے مالک ہم ہیں اور آپ اس کے تحفظ کرنے والے ہیں، لہٰذا خود کو مالک اور ہمیں غلام نہ سمجھیں۔
جواب: یہ وسائل قوم کے ہیں، سیاسی لوگ کیوں اس کا ٹھیکیدار بنیں؟ قوم کے وسائل پر سیاست نہیں کرنی چاہیے۔
تیسرا سوال: آپ کہتے ہیں کہ میرا یا فوج کا سیاست سے کچھ لینا دینا نہیں ہے، لیکن آپ نے عمران خان کو ذہنی مریض، منظور پشتین کو غدار اور ماہ رنگ کو انڈیا کا ایجنٹ قرار دیا۔
جواب: (اس سوال کا کوئی مناسب یا براہ راست جواب نہیں دیا گیا)
چوتھا سوال: مریم نواز کس جواز سے کہتی ہیں کہ پنجاب کو پڑوسی ملک سے کم اور پڑوسی صوبے سے زیادہ خطرہ ہے؟
جواب: (اس سوال پر بھی کوئی واضح جواب نہیں ملا)
پانچواں سوال: جہاں وسائل ہیں، وہاں مسائل کیوں ہیں...؟
جواب: بات یہا�� سے شروع کی گئی کہ سعودی عرب میں بھی وسائل ہیں، وہاں تو دہشت گردی ہے۔
(اس پر) میں نے ڈائریکٹ پوچھا کہ "سر! آپ پاکستان کے ڈی جی آئی ایس پی آر ہیں، سعودی عرب کے نہیں۔"
اس کے بعد پھر میرے سوال کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا اور پرفیکٹ جواب نہیں دیا گیا۔
اس پر میں نے انہیں پشتو کا ایک ضرب المثل پیش کیا: “وہم دی کم ځی تو خوږیګی دی کم ځی”
چھٹا سوال: مولانا خان زیب اور ریحان زیب کو کس نے اور کیوں شہید کیا؟
جواب: ایسا نظر انداز کیا گیا جیسے انہوں نے سنا ہی نہ ہو۔ حالانکہ سارے ہال کے نوجوان شور مچا رہے تھے کہ آخری سوال کا جواب دیا جائے، مگر کچھ نہیں کہا گیا۔
میرے ان سارے سوالات کے بعد مجھے اسٹیج پر بلایا گیا اور جواب دینا شروع کیے گئے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ کچھ سوالات کو بالکل اگنور (نظر انداز) کر دیا گیا اور جن کے جواب دیے گئے ان کا سوال کے ساتھ کوئی خاص واسطہ نہیں تھا۔
سالار سکندر پشاور
طالب علم
🚨 22 سال پہلے بھی 4 ہزار دہشتگرد تھے آج بھی 4 ہزار دہشتگرد ہیں، یہ کم ہی نہیں ہورہے، 5 ڈویژن فوج ہے ، سوا لاکھ سپاہی ہیں لیکن یہ دہشتگرد کم ہی نہیں ہورہے،
بابر سلیم سواتی @BabarSaleemSwat
Eman Mazar and Hadi Ali Chatha were rearrested after their release, Islamabad police took Eman Mazar and Hadi Ali Chatha into custody and departed from Adiala Jail, police sources۔
صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان نے اسمبلی کے فلور پر نوازشریف اور ن لیگ کی مٹی پلید کردی، ڈان لیکس سب کے سامنے ہیں، میمو گیٹ سب کے سامنے ہیں ممبئی حملے کے حوالے سے نوازشریف کا بیان سب کے سامنے ہیں، یہ لوگ ہمیں دہشت گرد کہتے ہیں اور خود کو محب وطن سمجھتے ہیں!!!
🚨اہم ترین
ایک گھنٹے کا وقت ہے چاروں پنجاب کے ریجنز کے نمائندے فیصلہ کر لیں کہ مجھے کہاں پنجاب میں آنا ہے سٹریٹ موومن�� میرا حق ہے فیصلہ آپ کریں میں ان بیغیرتوں سے نہیں ڈرتا میں پنجاب آؤں گا ۔
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا پی ٹی آئی پنجاب کے اجلاس میں خطاب