*خانوزئی گوال کے قریب لاھور سے کوئٹہ آنے والی مسافر بس اور ٹرک میں تصادم۔ریسکیو زرائع*
لاھور سے کوئٹہ آنے والی مسافر بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق 25 افراد زخمی ہوگئے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں ایک بچی بِھی شامل ایک کی شناخت ناہوسکی۔رسیکیوزرائع