@SSEHBAI1 Pagal ho jawoge bhai ap log. 40 saal se aaj tk kesine bhi new clear ka souda kia hy jo aaj krega galat baat Q krte ho. Hos k nakhun lo bhai aur Allah se Dua kro mulk-e-pakistan ko salamat rakhe Ameen Suma Ameen
جسٹس اعجاز الحسن اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی اس فساد اور اسلام آباد میں آگ لگوانے کے ذمہ دار ہیں ۔اگر آپ ان ججوں کو اس ساری صورتحال کا ذمہ دار سمجھتے ہیں اور اس ملک میں انتشار کا باعث سمجھتے ہیں تو ریٹویٹ کریں تاکہ ان ججوں تک یہ پیغام پہنچے ۔
اگر آج پاکستان میں الیکشن ہو جائیں تو کون سی پارٹی کتنی سیٹیں جیتے گی،ایک محتاط تجزیہ(+-5%)
1-ن لیگ 105
2-پی پی پی 55
3-جے یو آئی 15
4- ایم کیو ایم 9
5-باپ2
6-بی این پی3
7-ق لیگ2
8-اے این پی 4
9-آزاد 15
10-جی ڈی اے 2
11-دیگر 4
12-پی ٹی آئی 41
13-غیر فیصلہ کن سیٹیں 15
14-ٹوٹل 272