انسان بڑا سخت جان ہے جس بات کا تصور بھی برداشت
نہیں کر سکتا جب وہ حقیقت میں نظر ٹوٹتی ہے تو چپ چاپ
برداشت کر لیتا ہے۔ کہانیوں میں لوگ صدموں سے مر
جاتے ہیں لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہوتا ہم درد کی انتہا
تک پہنچ کر بھی زندہ رہتے ہیں
#اسلام_آباد | عزت مآب وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی اسلامی جمہوریہ پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ جناب محمد اسحاق ڈار سے ملاقات۔ یہ ملاقات اسلام آباد کی میزبانی میں ہونے والے چار فریقی وزرائے خارجہ اجلاس کے موقع پر ہوئی۔
A monument in Almaty commemorates a 2016 human chain rescue that saved a man and his dog, celebrating solidarity and collective action through a public art installation inspired by the viral moment.
https://t.co/jHu05UFjNA
"جب آپ نے تیس سال اس دنیا میں مجبور ہوکر اپنا راستہ خود بنا لیا ہو تو آپ کو یہاں کسی بھی چیز سے حیران کرنا بے حد مشکل ہو جاتا ہے. کیونکہ آپ تب چیزوں کو سنجیدگی سے لینا بالکل چھوڑ چکے ہوتے ہیں."