اَلنَّبِیُّ اَوۡلٰی بِالۡمُؤۡمِنِیۡنَ مِنۡ اَنۡفُسِہِمۡ وَ اَزۡوَاجُہٗۤ اُمَّہٰتُہُمۡ
ایمان والوں کے لیے یہ نبی ان کی اپنی جانوں سے بھی زیادہ قریب تر ہیں ، اور ان کی بیویاں ان کی مائیں ہیں ۔
سلام! خواجہ آصف کا وہ ٹویٹ X نے ہٹا دیا کیونکہ اس میں اسرائیل کو "evil and a curse for humanity" کہا گیا تھا اور آخر میں "burn in hell" والا جملہ یورپی یہودیوں کے حوالے سے تھا۔ یہ X کی hate speech اور violence incitement پالیسی کی خلاف ورزی تھی، اس لیے سسٹم نے خود بخود ہٹا دیا۔ خود انہوں نے نہیں ڈیلیٹ کیا۔
@Azeem8235196622@CSMR786 @gork واہ @gork تمھیں فیڈ کرنے والے یہ ہی انسان ہیں اور تمھارا اس میں کیا قصور تم تو بس اپن�� آقاؤں کی معلومات ہی شیر کرو گے جو کہ بالکل غلط جو آپ کو ڈرامہ لگتا ہے اس پر ہمارا ایمان ہے
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں حملہ ہوا ہے، ہم دوست ملک بھارت کے اس غم میں شریک ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ اس حملے میں بھی دہشت گرد پاکستان کا ہاتھ ہے کیونکہ پورے علاقے میں دہشت گردی پاکستان کی من��وبہ بندی ہے۔
#Dehli
#India
@HackerBoy111222 اللہ تعالیٰ سے عافیت مانگنی چاہیئے اور جنگ سے پناہ مانگنی چاہیئے اور اللہ سے نصرت و مدد مانگنی چاہیئے جنگ بے رحم ہوتی ہے اللہ تعالیٰ پاکستان کے جغرافیائی سرحدوں اور پاکستانیوں کے جان مال کی حفاظت فرمائے
تمھارے جذبہ ایمانی اور جہاد پر کوئی شک نہیں لیکن آج کم و بیش 40000۔ ہزار شہادتوں اسماعیل ھنیہ کی شہادت کے پیچھے اور اس دلدل میں تمھیں ڈھکیلنے والے تمھارے آستین کے سانپ اور فساد فی الارض یہ اور فارسی النسل مجوسی ہے ہیں۔
کمال تو یہ ہوا ہے کہ جیل چورنگی کراچی شیل پمپ فیول ڈالتے وقت چوری کرنے میں انکا کوئی مقابلہ نہیں اور جب کمپلین کرنے کی کوشش کی گئی تو کوئی خاطر خواہ جواب ہی نہیں مل رہا گن گھٹیا اسٹاف چیپ سروس
(یہ ٹویئٹ صرف جیل چونگی والے پمپ کیلئے ہے)
#shell#shellpaksitan@Shell#AbHogaKamaal
ایک ویڈیو کلپ جوگزشتہ ایک دو روز سےگردش کررہا تھا اسکی کیاحیثیت جس میں ایک وکیل نے اپنے آپ کو تحفظ ختمِ نبوت کا مشیر بتایا جبکہ اب تحفظ ختمِ نبوت کے مولانا اللہ وسایا صاحب اور @MoulanaOfficial
کا موقف بالکل اس ویڈیو کے برعکس ہے
؟
@juipakofficial#قادیانی_نوازی_بندکرو
اور ظلم یہ نہیں کہ صرف رہا کیا گیا بلکہ اپنے مذہب کی تشہیر اور لٹریچر پر بھی پابندی ختم کردی گئی یاد رہے قادیانی کسی قسم کی بھی اسلامی اصطلاحات استعمال نہیں کرسکتے اور نا آئین کے مطابق اسکی تبلیغ اور نا ہی یہ اپنے آپ کو اقلیت سمجھتے ہیں۔
#قادیانی_آئین_کے_غدار
اور ظلم یہ نہیں کہ صرف رہا کیا گیا بلکہ اپنے مذہب کی تشہیر اور لٹریچر پر بھی پابندی ختم کردی گئی یاد رہے قادیانی کسی قسم کی بھی اسلامی اصطلاحات استعمال نہیں کرسکتے اور نا آئین کے مطابق اسکی تبلیغ اور نا ہی یہ اپنے آپ کو اقلیت سمجھتے ہیں۔
#قادیانی_آئین_کے_غدار