“All means of removing me from the political landscape were used. There were two assassination attempts on my life.” @ImranKhanPTI writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist https://t.co/40WxGbb4EG
8 فروری 2024
عام انتخابات
انشاء اللہ پہلے کی طرح اب بھی عوام ان کھوسہ اور لغاری سرداروں کو پہلے کی طرح اب بھی مسترد کرے گی
انشاء اللہ ڈی جی خان کی عوام پاکستان کے غیرت مند اور امت مسلمہ کے لیڈر عمران احمد خان نیازی کو منتخب کرا کے اس ظلم و جبر کا ووٹ کی طاقت سے بدلہ لے گی 🇵🇰
یہ صرف بے جان تصوریں نہیں ہیں ان میں بہت سے خاندانوں کی زندگیاں قید ہیں ماؤں کے کلیجے کے ٹکڑے بہنوں کی شہزادے جیسے بھائی کسی نھنی جان کا بابا بوڑھے باپ کے بڑھاپے کا سارا کسی کے لیے سارا جہان ہیں جنھیں بغیر مقدمات بغیر جرم جبرا لاپتا کردیا گیا ہے
#MarchAgainstBalochGenocid
جنرل ایوب خان بھی زبردستی بنگالیوں سے جان چھڑانا چاہتا تھا اور اسکا خواب جنرل یحییٰ خان نے پورا کیا اب موجودہ اہل اختیار بلوچوں کو زبردستی اسلام آباد سے نکال رہے ہیں اللّٰہ وہ وقت نہ لائے کہ اسلام آباد بلوچوں کو بلائے اور وہ ادھر آنے سے انکار کر دیں آج جو میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا اسکے بعد مجھے یقین ہے کہ موجودہ حکمران ٹولہ اس ملک کا نادان دوست ہے جو دشمن سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے