کاشف اعوان کو اسکے دوست نے بتایا کہ دو بندے تیری بیوی کے ساتھ بدتمیزی کر رہے ہیں
کاشف اعوان یہ سن کر سگریٹ کا کش لگا کر سکون سے بولا
کرنے دے ۔۔ میں نے پہلے ہی پَیمَینٹ تِین بندوں کی پ��ڑ لِی تھی ! 🫳😏
چلو یوتھیا تو بے غیرت نکلا بیوی کے لئے نہیں گیا ، لیکن تو ہی غیرت مند بن کر اپنی باجی کی مدد کو پہنچ جاتا ، چاہے بیوی اس یوتھیے کی تھی لیکن تھی تو تمہاری باجی ۔۔
سرحد یونیورسٹی میں خاتون پولیس کا ڈنڈا چھین رہی ہے ایک کلپ میں بیریئر کو لات مار رہی ہے اس خاتون کے بارے میں بھاڑے کے ٹٹو کہہ رہے تھے کہ اسے ہراس کیا گیا۔ راتب خوروں بولو کون کس کو ہراس کر رہا تھا اور کو�� تکبر رعونت کا مظاہرہ کر رہا تھا۔ شرمناک بھاڑے کے ٹٹو شرمناک
زندگی کی پریشانیاں بڑے بھاری پہاڑوں کی طرح ہیں لیکن تیرے ذکر کیساتھ ہی میرے غم زائل ہو جاتے ہیں
مصطفی کا ذکر ہو تو میری زبان اور لب دونوں صاف اور خوبصورت لگنے لگتے ہیں
اللهم صلي على سيدنا محمد ♥️
ترجمہ:
کہہ دو کہ لوگو تم اپنی جگہ عمل کئے جاؤ میں (اپنی جگہ) عمل کئے جاتا ہوں عنقریب تم کو معلوم ہو جائے گا کہ آخرت میں (بہشت) کس کا گھر ہوگا کچھ شک نہیں کہ مشرک نجات نہیں پانے کے
صبح بخیر
اب آپ لوگوں کی ماؤں کے ساتھ عاصم منیر کو سلائیں گے۔ اور پھر جب لوگ آپ کو ایسا ہی جواب دیں گے تو آپکو خاندانی روایات اور پتہ نہیں کیا کیا یاد آ جائے گا۔
تھوڑا کنڑول رکھو۔ تھوڑا زبان بیان پر کنٹرول۔ وقت بدل جانا ہے۔ پھر آپکو ندامت ہونی ہے
عورت عورت کی دشمن تب بنتی ہے جب دو عورتوں کے درمیان ایک ہی جیسی سوچ، ایک ہی جیسا مقام یا رقابت آئے، تو عـــــــــدم تحفظ (Insecurity) اور مقابلے کے باعث فاصلے اور ٹکراؤ پیدا ہوتا ہے
( مثال ایک جیسے مقناطیس کے قطبوں کی طرح)
عوام گھاٹے ہی گھاٹے میں ہے
17 جولائی جس دن روزانہ ردوبدل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں شروع ہوا اس روز پٹرول 310 روپے ڈیزل 323 روپے فی لیٹر تھا
خیر سے آج ایک ماہ بعد ۔۔۔ 22 اگست کو
پٹرول 341 ڈیزل 368 روپے فی لیٹر ہے