روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا اندر سے دیدار کریں۔
دنیا کا سب سے زیادہ سکون دہ منظر اللّٰہ تبارک و تعالٰی ہر مسلمان کو دیکھنا نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین۔
اصلوٰۃ وسلام علیک یاسیدی یارسول اللہﷺ
وعلی آلک واصحابک یاسیدی یاحبیب اللهﷺ
سر جی حالات بہت خراب ہوچکے ہیں دو سال سے گھر بیٹھے ہیں پلیز ہم پہ رحم کریں !
دو روز قبل ڈی آئی جی فیصل کامران ڈی آئی جی لاہور کے پاس دو پولیس والے یعنی سروس سے ڈسمس کیئے گئے کانسٹیبل پیش ہوئے
کہنے لگے کہ سر بالکل ہم نے رشوت لی ہمیں ایک موقع دیں تب فیصل کامران نے کہا کہ
دیکھو تمہاری ڈیوٹی ناکہ لگانے کی تھی ہی نہیں جب ایس ایچ او یا کوئی آفیسر تمہارے ساتھ موجود نہیں تھا تو ناکہ کیوں لگایا ؟
دوسرا تمہارا کام ملزمان کو عدالت لے کر جانے کا اور چھوڑنے کا تھا تم نے کیسے اپنے اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھایا ۔
ہوا یوں کہ یہ دونوں پولیس کانسٹیبل نے 2024 میں ایک فیمیلی کو روکا ان کی ویڈیو بنا کر ڈرایا دھمکایا انہوں نے اپنی عزت بچانے کی خاطر ان کو میزان بینک کے اے ٹی ایم سے 25 ہزار نکلوا کر دیئے ۔
اس کے بعد انہوں نے تھانہ درخواست دے دی اور ان کی انکوائری ہوئی یہ سروس سے ڈسمس ہوگئے ۔
اب دوبارہ بحالی کے لیئے فیصل کامران کے پاس پیش ہوئے تو انہوں نے کہا کہ آج اگر بحال کردوں تو تم نے جو پیسے تنخواہ کے گھر بیٹھے گنوائے ہیں
تم دوبارہ لوگوں سے ہی پورے کرو گے اس لیئے تم کو میں سروس سے ہی پکا پکا ڈسمس کرتا ہوں ۔
😣😣😣😣
اپ کا کیا خیال ہے اس فیصلے کے بارے میں؟؟؟؟