پی پی کی نا اہلی کرپشن بیڈ گورنس پر ہم سب بہت لکھتے مگر آپ یہ دیکھیں وہ اپنی بیس یعنی سندھ بارے بہت حساس ہے نہروں کا معاملہ ہو یا صوبے کی تقسیم کا وہ ڈٹ جاتے اپنی سیاست کی بیس خراب نہی کرتے سندھی قوم پرستی مقدم رکھتے
دوسری طرف نون لیگ جس کی بیس پنجاب اور پنجاب میں عام آدمی کی خوشحالی تھی اسی پر نواز شریف نے سیاست کھڑی کی مگر شہباز شریف کے اقتدار کے لئے نون نے اپنی ساری سیاسی بیس تباہ کر دی پنجاب کی تقسیم پر بھی راضی پنجاب کا پیسہ بخوشی بانٹ دیتے دنیا کا ہر ٹیکس مہنگی بجلی جرمانے سب پنجاب پر بے رحمی سے لگا دیتے فخر سے بتاتے ہم سیاست تباہ کر کے ریاست بچا رہے جبکہ وہ ریاست نہی صرف اقتدار بچا رہے ہوتے ہیں
ایل اے 15 باغ پیپلز پارٹی کے جیالے ملازمین کے ساتھ مل کر رات کے اندھیرے میں ٹھپے لگائے جا رہے ہیں
جبکہ بل رانی ا کر کشمیر میں روتی ہے کہ میرے ساتھ دھاندھنا ہو گیا
میرے قائد مشتاق منہاس نے الیکشن رزلٹ کو ریجیکٹ کر دیا
#Elecation2026#Bagh#azadkasmir
اگر کوئی سوچ رہا ہے کہ چوہدری محسن عزیز ن لیگی قیادت کی خاموشی پر یہ ہار تسلیم کر لیں گے تو یہ سب کی بھول ہے یہ سیٹ صرف مسلم لیگ ن کی سیٹ نہیں راٹھور برادری کے خلاف گجر برادری کی جیت ہے اور اس جیت کیلئے چوہدری محسن عزیز سر ڈھر لی بازی لگا دے گا ہار نہیں مانے گا۔ وہ سیٹ 9 ہزار کی لیڈ سے جیتا ہوا ہے
کشمیر میں محسن عزیز سے رزلٹ نہی چھینا گیا اس بیانئیے کو ھوا دی گئی ھے جس میں پاکستان سے نفرت کے سوا کچھ نہی نکلے گا۰
یہ پچھتاوا نہ ن لیگ کے حصے آنا نہ پیپلزپارٹی کے اس بلنڈر کے لئے ریاست کو پچھتانا پڑے گا۰
پھر کہتے ھیں لوگ غدار کیوں ھوتے ھیں۰
محسن عزیز بھی پاگل ہے اُسے پتہ ہی نہیں تھا کہ یہ نعرے لگوانے کے بعد اُس کی سیٹ کا سودا کر لیا جائے گا
ریاست کو دھمکیاں لگاتا “ گالیاں دیتا پھر ٹھیک تھا
خیر رانا ثنااللہ اور امیر مقام کے غائب ہونے مقصد ہی شائد یہی ہے کہ دو سیٹوں کی قربانی دے کر زرداری سے دستحط لیے گے
افسوس ۔۔۔
ن لیگ سے کارکنان کیوں بدظن ھوتے ہیں اُسکی مثالیں گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے الیکشن میں دیکھی جا سکتی ہیں
گلگت بلتستان میں ن لیگ حکومت بنا سکتی تھی گلگت بلتستان میں پارٹی کے لوگ سر پیٹتے رہے کہ پیپلزپارٹی کو حکومت مت بنانے دو یہ ہمارے ساتھ زیادتی ھے لیکن بجٹ پاس کروانے کی خاطر وہاں حکومت پیپلزپارٹی کو بنانے دی آزاد کشمیر میں ججز تقرری کی سمری پر دستخط کی خاطر محسن عزیز کی جیتی ھوئی سیٹ پیپلزپارٹی کو دے دی اور ابھی تک رانا ثناء اللہ امیر مقام نے اس پر ایک لفظ نہیں بولا
حویلی مسلم لیگ نون کے مظاہرین نے RO آفس کا گیٹ توڑ دیا،سارے شہر کی سڑکیں بند، آدھی رات سے شروع دھرنے میں خواتین کی بڑی شریک
محسن عزیز کی فتح کو شکست میں تبدیل کرنے پر رد عمل
وفاقی حکومت کو بھی اپنا کردار ادا کرنا چاہیے
پنجاب پولیس ایک بدترین غنڈا پولیس ہے مریم نواز صاحبہ بھی ان کا کچھ سیدھا نہی کر سکی ہیں اس پولیس کو مکمل ختم کر کے نئے سرے سے کوئی مہذب پڑھی لکھی پولیس فورس بنائیں
بچہ جرم کر رہا ہو گا مگر اس کا مارنا اس سے بڑا جرم ہے
یہ پولیس نہی غنڈے بدمعاش ہیں
اس انجنئیر محسن عزیز کو ہرایا گیا جس نے کشمیر کی سر زمین پر پاکستان کے نعرے لگوائے جہاں سے چند کلومیٹر دور پہاڑی کی دوسری طرف ایکشن کمیٹی کے شرکاء بیٹھے تھے
محسن عزیز کا قصور یہ تھا کہ اس نے ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا یے کا نعرہ لگایا اس کو 10 ہزار سے لیڈ سے جیتا ہوا الیکشن ہرا دیا گیا۔ ن لیگی قیادت خاموش یے ایسا کیوں؟
بے شرم قیادت ایک نوجوان سے جلسہ کرواتی ھے ،اپنی واہ واہ سمیٹ کر دفعہ ھوجاتی ھے،وہ ساری رات اپنی جیتی ھوئی نشست کے لئے مارا مارا پھرتا ھے،یہ جماعت اتنی خودغرض اور احسان فراموش جماعت ھے۔اور وہ بے شرم۔راشد نصراللہ اور انوشہ رحمن ،کریڈٹ کے وقت دفعہ ھوکر آجاتے ھیں اب کیا نیپال جاکر وڑھ گئے ھیں؟
راولپنڈی مال روڈ پر دن دیہاڑے سکیورٹی اہلکار پر فائرنگ کرنے والے شخص کا تعلق تحریک انصاف سے ہے اور یہ واقعہ 9 مئی کا تسلسل ہے جس میں عمران خان کے حمایتوں نے مسلح جتھہ بندی ذریعے ریاست پاکستان پر حملہ کیا
مسلم لیگ ن کے امیدوار چوہدری محسن عزیز نے کہا ہے کہ 30 پولنگ اسٹیشنز پر ہمیں پریزائڈنگ افسران کی طرف سے فراہم کیے گئے نتائج اور ریٹرننگ افسر کے دفتر میں جمع کرائے جانے والے نتائج میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ محسن عزیز کے مطابق کے اصل نتائج میں ٹیمپرنگ کی کوشش کی جا رہی ہے۔
چوہدری محسن عزیز کا کہنا ہے کہ اس صورتحال کے خلاف ہزاروں افراد ریٹرننگ افسر حویلی کے دفتر کے باہر جمع ہو چکے ہیں اور کسی بھی قسم کی ٹیمپرنگ کو ہرگز تسلیم نہیں کیا جائے گا۔
ن لیگ کے چوہدری محسن عزیز کا قصور یہ تھا کہ اس نے پونچھ ڈویژن میں عظیم الشان جلسے میں یہ نعرہ لگوایا کہ
ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے 🇵🇰
اس کو 12 ہزار کی لیڈ سے جیتی ہوئی سیٹ پر دھاندلی کر کہ ہرایا گیا۔۔۔
آزاد کشمیر میں ن لیگ کی جیتی سیٹ پر ڈاکہ ڈال دیا گیا، چوہدری محسن عزیز کی 7500سے زائد کی لیڈ کو 30پولنگ اسٹیشن سے ختم کردیا گیا،
چوہدری محسن عزیز نے آر او آفس کے باہر دھرنا دے دیا،