لیول پلینگ فیلڈ :
عمران خان کو تین دفعہ وزیراعظم بنائیں
نواز شریف کی ٹانگ میں 4 گولیاں ماریں
پھر سوال کریں اور آپکو جواب بھی ملے گا
#لندن_کون_بھاگا_تھا_نام_بتاؤ .
ہمارا دشمن اتنا بزدل اتنا کمزور اور اتنا کم ظرف ہے کہ جب علاج کی ہمیں اجازت ملتی ہے تو اس کی ٹانگیں کانپنے لگ جاتی ہیں علاج تو ہمارا حق ہے: ماضی کا طلال چوہدری
"نواز شریف، جھوٹ بولنا بند کرو۔ تم رو کر اور ترلے کر کے پاکستان سے فرار ہوئے تھے۔
تم روتے ہوئے کنگ عبدالله کے پاس گئے کہ مجھے بچا لو۔ پھر دس سالہ معاہدہ کر کے بھاگ گئے۔ تمہیں کسی نے جلاوطن نہیں کیا" -
جنرل مشرف میاں صاحب کی دلیری کا قصہ سناتے ہوئے۔ 😂🤣