عمران خان کو ہمارے دل نے لیڈر مانا ہے۔۔آپ اسمبلی میں بیٹھے چند 100/200 بے ضمیر لوگوں کو تو خرید سکتے لیکن بائیس کروڑ لوگوں کےدلوں کو نہیں خرید سکتے۔۔
اداکارہ شگفتہ اعجاز
بہادر لوگ لڑتے ہیں آپ نعرے لگاتے ہیں رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو۔۔آپ کے کہنے پر وہ رہا کر دیں گے؟
جو ظالم لوگ ہوتے ہیں اُن کے خلاف لڑنا پڑتا ہے۔۔اِس دھرتی پر عمران خان جتنا بہادر لیڈر پہلے کبھی پیدا ہی نہیں ہوا۔۔
مظہر برلاس
یہ دنیا کا واحد ملک ہے جس میں حکومتی صدر گورنر کی سینٹ چیرمین کی ہارٹی خود کہہ رہی ہے کہ الیکشن ہنجاب کا پی ٹی آی جیتی اور ن لیک کے رہنما کہہ رہیں ہیں کہ سندھ میں پی ٹی آی جیتی۔۔۔۔سرعام تسلیم کر رہیں کے فون آے
جھکتی ہے دنیا جھکانے والا چاہیے۔۔۔
بھارتی نوجوان اور حکومت مبارکباد کے مستحق ہیں کہ انکے پاس ڈکٹیٹر والی سوچ نہیں۔
نوجوان ڈٹے رہے اور حکومت نے گولی چلائی اور نہ ہے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرکے جبری گمشدگیاں کی ہیں۔
جمہوریت زندہ باد
مظفرآباد کی طرف مارچ کا اعلان 🚨🏳
عمر نذیر کشمیری: کل 26 جولائی کو میرپور ڈویژن سے لانگ مارچ کا آغار ہو گا قافلے راولاکوٹ دھرنے میں پہنچیں گے اور 27 جولائی کو بعد از نماز ظہر مظفرآباد کی طرف لانگ مارچ کیا جائے گا
#RightsMovementAJK
مسلم لیگ نون کی حالت 🚨🚨
حلقہ سات LA-33 نڑدجیاں میں عام عوام کا جاگ جانا کسی معجزے سے کم نہیں۔الیکشن کمپین بند اور امیدواروں کے پوسٹر پھاڑ کے پھینک دیے
دیر آے درست آۓ۔۔۔۔
Donate a meal today because ‘Each Meal Can Help Heal’
By donating a meal, you help us fulfil the special dietary needs of cancer patients, giving them the strength and energy to fight cancer.
To donate: https://t.co/7JVmmAMreU
#SKMCH#DonateAMeal#EachMealCanHelpHeal
تقریباً 700 سال تک مسلمانوں کی حکمرانی میں رھنے والا اسپین (آدھا اندلس ) کو فیفا ورلڈ کپ مبارک ھو
گو کہ اسپین بھی غیر مسلم ملک ھے مگر اس میں ایک مسلمان پلئیر بھی ھے جو کی فلسطین کی حمایت کرتا ھے تو اس کی بدولت ہی سہی مسلمانوں کو فتح مبارک ہو ♥️👌👍✌️