@GFarooqi غریدہ جی! وہ نچی یاد ہے جس پہ آپ ظلم کرتیں تھیں؟؟؟ وہ بھی کسی کی بیٹی تھی۔۔۔اس لیے یہ خالی بھاشن بند کریں۔۔۔تنقید کے سوا کچھ آتا ہے تو بتا دیں۔۔۔بہت شکریہ
آج فیصل آباد میں محنت کش مزدوروں نے یہ اعلان کیا کہ جب تک عمران خان کو سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق شفا انٹرنیشنل منتقل نہیں کیا جاتا اور اگر اس فیصلے کی خلاف ورزی کی گئی تو ہم محنت کش مزدور حقوقِ خلق پارٹی اس کے خلاف بھرپور احتجاج کریں گے اور سڑکیں بند کریں گے عمران خان وہ رہنما ہے جس نے ہمیشہ ہم جیسے محنت کشوں کے احساسات کو سمجھا اور ہمارے حقوق کی آواز بلند کی ہم آج بھی اس کے ساتھ کھڑے ہیں
“کوفہ کے لوگوں کو معلوم تھا کہ حضرت امام حسینؓ راہِ حق پر ہیں، لیکن انہوں نے یزید کے خوف سے اسلام کی تاریخ کا سب سے بڑا سانحہ ہونے دیا۔ خوف انسان کو غلام بنا دیتا ہے۔”
- عمران خان
#مزاحمت_خان_کی_رہائی_تک#ComeToStreetsForKhan
اے یعقوب علیہ السلام کی بینائی لوٹانے والے رب۔۔اے یوسف علیہ السلام کو اندھیرے کنویں اور ناحق قید سے آزاد کرنے والے رب۔ ہم تجھ سے عمران خان پر تیرے خصوصی فضل کا سوال کرتے ہیں۔
🙏
اے ہمارے رب۔ جس نے تیرے نبیﷺ کی ناموس کی حفاظت کیلئے ڈنکے کی چوٹ پر دنیا بھر میں آواز بلند کی، اس کو ظلم سے نجات دے۔ آمین۔ 🙏
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !!
#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
اس ہیش ٹیگ کو پاکستان کا ٹاپ ٹرینڈ بنا دو،
اس سے بڑی سعادت کی بات کیا ہو گی کہ ایک قرآنی آیت ایک لیڈر کی پہچان بن چکی ہے، اس سے بھی کچھ لوگوں کو تکلیف ہے۔
وزیراعلٰی سہیل آفریدی 🚨
یہ نارمل نہیں انٹرنیشنل میڈیا نے بھی کوریج دیا ہے، میں ساری دنیا کو دکھا رہا ہوں کہ ایک صوبے کے وزیراعلٰی کو اپنے لیڈر سے نہیں ملنے دے رہے ہیں
#NationWorriedForImranKhan