عمران خان نے کہا ہے جس ملک میں جنگل کا قانون ہو اس کے اندر پھر فیلڈ مارشل نہیں بادشاہ سلامت کا خطاب ہونا چاہیے،جنگل کا قانون ہے جنگل کا بادشاہ ہونا چاہیے فیلڈ مارشل کافی نہیں ہے ۔علیمہ خان
اسرائیلی ساخت کے بھارتی خودکش ڈرون کو پاکستانی ائیر سپیس میں داخل ہوتے ہی نہ مار گرانے کی یہ وجہ بتائی جا رہی ہے۔
میرا اس معاملے میں زیادہ ٹیکنیکل نالج نہیں ہے۔ کوئی ایکسپرٹ ہی بتا سکتا ہے کہ یہ وضاحت ٹھیک ہے یا نہیں۔
فیض حمید کا مسئلہ ہو شاہد آفریدی کی بیغیرتیاں ہوں واڈوے جیسے کتے بھونک رہے ہوں اس سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا اور نہ عمران خان کو اصل سوال یہ ہے کہ #گولی_کیوں_چلائی اس کا جواب دو @DropSiteNews کی اس سٹوری کے حوالے سے
آج شہید انیس ستی کے گھر جانا ہوا
یہ ہمارے نوجوان شہید کا کمرہ ہے ، انصاف یوتھ ونگ کا جھنڈا لگائے ٹیبل پہ عمران خان کی تصویر سجائے اپنی ماں کو جاتے ہوئے بول گیا تھا کہ آج یا تو خان باہر آئے گا یا پھر میری لاش
@PTIofficial
براہ کرم اس بات میں مت الجھیں کہ 26 نومبر کو کون ٹھہرا اور کون چلا گیا۔
یہ سب پی ٹی آئ کو اور عمران خان کو ختم کرنیں کی سازش ھو رھی ھے۔
اپنا نشانہ سیدھا رکھیں ، اپنی میں اتحاد رکھیں ،
پاکستان کی آزادی کے دشمن اور لوگوں کے قاتل شریف، زرداری، عاصم منیر اور ان کے بہت سے جرنیل ھیں
ن لیگی زیادہ حرام زادے ہیں اور اب ان حرام زادوں کو سبق سکھانے کا وقت آ گیا ہے۔ ایک ایک کو۔ دوسرا کلثوم نواز کے حوالے سے میں نے جو بات بھی لکھی اس پر بالکل قائم ہوں۔ مکمل شواہد موجود ہیں۔ جب آپ لوگ کہیں پیش کر سکتا ہوں۔
پورے ڈی چوک کی لائٹیں بند کی گئی اور اندھیرے میں اپنی ہی فوج نے اپنے لوگوں پے گولیاں چلائی ۔۔۔۔ اور پھر بڑی بغیرتی سے کہا جا رہا کہ ہمیں لاشیں لا کر دکھاؤ ۔۔۔۔
علامہ زبیر احمد ظہیر :-
مردان سے شہید صدر علی کا بھائی بتا رہا ہے کہ جب وہ #IslamabadMassacre کے بعد اپنے بھائی کا جسد خاکی لینے گیا تو مجھے کہا گیا کہ اس فارم پر سائن کرو کہ یہ حادثہ ہے پھر باڈی ملے گی
وہاں پر 8 سے 10 اور افراد کی ڈیڈ باڈیز بھی پڑی ہوئی تھیں
#گولی_کیوں_چلائی