وہ بنی گالہ میں تھا تو بنی گالہ خبروں میں تھا،وہ زمان پارک میں تھا تو زمان پارک ٹرینڈ کرتا رہا،وہ اڈیالہ جیل میں تھا تو چاروں طرف اڈیالہ جیل کےچرچےتھےاور آج دیکھ لیں شفاء انٹرنیشنل ہسپتال کو،پوری دنیا میں شفاء ہسپتال کی گونج۔۔
خیراتی حکومت والے کل بھی کسی گنتی میں نہ تھے اور خیراتی حکومت والے آج بھی کسی گنتی میں نہیں۔۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”مومن کو کوئی کانٹا بھی چبھتا ہے، یا اس سے بھی کم کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کا ایک درجہ بلند اور اس کے بدلے اس کا ایک گناہ معاف کر دیتا ہے“۔
(جامع ترمذی، ۹۶۵)
سٹوڈنٹس میدان میں آگئے 🔥
ایک فوجی, ہمارے ایک ایلکٹیڈ نمائندے کو گالی نکال رہا ہے, سیاسی لیڈر کے خلاف پریس کانفرنس کررہا ہے!!
آج ہر یونیورسٹی کو ایک کرنل کنٹرول کررہا ہے!
کرنل کا کیا کام جو تعلیمی اداروں میں!!
علیمہ خان کا میڈیا سے گفتگو 🛑
دھرنا اسلیے ختم کیا گیا, کیوں پولیس وہاں سے چلی گئی, اور پھر کارکنان کو اریسٹ کریئگی اسلیے!!💚❤️ ظرف والا خاندان
عمران خان نے احتجاج کی کال دی ہے, اسکی تیاریاں ضروری ہے،!!
اسرائیل کی قید میں رکھے گئے دس فلسطینی قیدی تشدد اور بدسلوکی برداشت کرنے کے بعد رہا کیے گئے۔ رہائی کے وقت ان کی جسمانی حالت بہت خراب تھی، اسی لیے انہیں فوراً الاقصیٰ ہسپتال منتقل کیا گیا۔
ڈھاکہ میں انڈین ایمبیسی اور انڈین نواز میڈیا ہاوسز کے باہر عوام کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے پہلے حسینہ واجد بھاگی تھی اب بنگالی عوام انڈیا کو بھی بنگلہ دیش سے مکمل بھگانا چاہیتے ہیں
پاکستان کو اس کی افواج کو بنگالی بھائیوں کا مشکل گھڑی میں ساتھ دینا چاہیے