اسلام وعلیکم!
ہو کے شرمندہ گنا ہوں سے کبھی سر جھکاتوسہی وہ کرے گا معاف تجھےدو اشک بہاتوسہی رہے گی چاندنی قبرمیں بھی ساتھ تیرےتو اسکی یاد کو دل سےزرا لگا تو سہی نہ رہے گا محتاج کبھی کسی کا خدا سے وہ عہد نبھا تو سہی وہ غفورو رحیم سنتا ہے دعا سب کی اپنےہاتھ اٹھا کے دامن پھیلا تو سہی