@fawadchaudhry فواد صاحب، یہ ٹٹے چک موڈ سے باہر آئیں، کیا آپکو نہیں پتہ کہ ptiکے احتجاج کے دوران ریاست نے کتنے لوگوں کو قتل کیا تھا. اس بارے لوگوں کو بتانا ضروری ھیکہ ذہنی طور پر تیار رھیں، یہ کچھ بھی کر سکتے ہیں.
@nadia_a_mirza ماں صدقے آپکی سادگی پہ، وزیراعظم کی اتنی مجال کہ وزیر داخلہ سے ٹھان لے. جو بندہ. الیکشن ہار کر بھی وزیراعظم بنا پھرے اسکی کیا اتھارٹی ھو گی.
@iemziishan ان دونوں حضرات کو چاھیے کہ بلاول کی پچھواڑی میں ٹکا کے ڈنڈا ماریں. یہ بغیرت چار سال سے مزے کر رہا تھا. اب جب آگ اپنے گھر کی طرف آئی ھے تو اسے اپوزیشن نظر آنے لگی ھے.