A perfect time to start all over again;
✓ Recharge Energies
✓ Deserting old Moods
✓ Positive Attitudes
✓ New beginnings
Wishing you beautiful moments, treasured memories, and all the blessings a heart can know.
#HappyNewYear2024
سچ سچ ہوتا ہے اور بڑا ہی تلخ ہوتا ہے، سچ بہت دیر سے سمجھ میں آتا ہے اور بالآخر اسے تسلیم کرنا ہی پڑتا ہے۔
میں تہہ دل سے محترم حافظ نعیم الرحمٰن صاحب کا مشکور ہوں کہ بالآخر سچ ان کی زبان پر آہی گیا اور وہ ایم کیو ایم کے وجود میں آنے کے پیچھے اصل وجوہات اور اسباب کو بیان کرنے پر مجبور ہو ہی گئے۔ یہ الگ بات کہ وہ ایم کیو ایم کا نام لئے بغیر ہی سہی کم از کم سچ تو بیان کر ہی گئے۔
شکریہ شکریہ حافظ نعیم الرحمٰن صاحب شکریہ، بلکہ بہت بہت شکریہ
@ashirazeemgill یہ فیصلہ اپنی فہم و فراست اور نظریہ کی بنیاد پر کریں وگرنہ کسی بھی لمحے قوم کے وسیع تر مفاد میں عظیم الشان لیڈر اور اس کے عظیم و الشان پیروکار ہو ٹرن بھی لے سکتے ہیں۔ پھر آپ کو بھی عظیم مفکر بننا پڑے گا۔
پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ وہ آزاد اور شفاف انتخابات چاہتی ہے۔
لیکن عمران خان بارہا کہہ چکے ہیں کہ اگر انہیں 2/3 اکثریت نہیں ملی تو وہ نتائج کو قبول نہیں کریں گے۔
کیا پی ٹی آئی صرف ایسے انتخابات چاہتی ہے جس کے نتائج ان کی مرضی کے ہوں؟
کیا یہ جمہوری سوچ ہے؟
ایڈوکیٹ صلاح الدین احمد نے دلائل اختتام پر کہا
ماڈل ٹاؤن لاہور کےحمزہ شھباز یا گجرات کے چودھری پرویز الہی وزیر اعلی بن جائیں تو آسمان نہیں گر پڑے گا مگر ہماری آبادی کے چھوٹے سے حصے میں بھی یہ تاثر ہو کہ صرف چند ججز ہی بار بار اہم قومی فیصلے کر رہے ہیں تو بے شک آسمان ضرور گرے گا۔
بات سادہ سی ہے، دوست مزاری کا فیصلہ مکمل طور پہ 63 اے کے مخالف مگر سپریم کورٹ کے 17 مئی کے فیصلے کے مطابق ہے۔
اب پی ایم ایل این کو مزاحمتی بیانیہ دینا ہے یا نہیں یہ فیصلہ پی ٹی آئی کو کرنا ہے۔
معیشت کی کمر ٹوٹ چکی ہے اور اگر سیاسی عدم استحکام جاری رہا تو خرابی مزید بڑھے گی
عمران خان صاحب اپنے 20 منحرف اراکین کے ووٹ مسترد کرا کر انہیں ڈی سیٹ کرا سکتے ہیں مگر یہ حق چودھری شجاعت حسین صاحب کو نہیں دیا جا سکتا اور انکی پارلیمانی پارٹی جو مرضی کرے۔