لانگ مارچ سے ہم دستبردار نہیں ہوئے ، جب تک وزیراعظم صاحب سے بات نہیں ہوگی ہماری تحریک مختلف انداز میں جاری رہے گی ،اگر بات چیت کے بعد بھی عوام کو ریلیف نہیں دیا گیا تو ہم لانگ مارچ پروسیڈ کریں گے جو ہمارا پلان ہے۔
Bhatta Levy Namanzi
No More Bhatta Levy
#بھتہ_لیوی_ختم_کرناپڑے_گا
حکومت پر واضح کرنا چاہتا ہوں کہ ہم اپنے احتجاج سے دستبردار نہیں ہوں گے
حالات اگر خراب ہیں تو اس کی ذمہ دار حکومت ہے
حافظ نعیم الرحمن
#جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ
Bhatta Levy Namanzor
Petrol Levy Khatam Kro
What will be the next course of action? Prime Minister's call, March enters Punjab, Hafiz Naeem-ur-Rehman told. 🔥
6
Bhatta levy Namanzoor
Jamaat e islame
No More Bhatta levy
#بھتہ_لیوی_ختم_کرناپڑے_گا
ہم نہ تو لانگ مارچ سے دستبردار ہو رہے ہیں نہ واپس پلٹ رہے ہیں
وزیراعظم سے ملاقات کے بعد بھی لیوی کا مسئلہ حل نہیں ہوتا تو ہم اسلام آباد کی طرف بڑھیں گے
جب تک ہم اپنے احتجاج کو مختلف انداز سے جاری رکھیں گے
حافظ نعیم الرحمن
Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
No More Bhatta Levy
#بھتہ_لیوی_ختم_کرناپڑے_گا
وزیر اعظم نے اگر ریلیف دیا تو ٹھیک ورنہ لانگ مارچ جاری رہے گا۔ ملتان میں ہمارا پڑاؤ ہے، ریلیف نہ ملنے کی صورت میں لانگ مارچ آگے بڑھے گا۔
#بھتہ_لیوی_ختم_کرناپڑے_گا
سندھ کی عوام کے استقبال نے یہ ثابت کر دیا کہ قوم جماعت اسلامی کے ساتھ ہے۔
ان شاء اللہ یہ قوم متحد ہو کر پٹرولیم لیوی کے اس ظالمانہ ٹیکس کے خاتمے تک جدوجہد جاری رکھے گی۔
#جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ
Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
No More Bhatta Levy
#بھتہ_لیوی_ختم_کرناپڑے_گا
وزیراعظم جلدی تشریف لائیں ورنہ لانگ ماش شروع ہو جائے گا
ہم گھروں سے نکلے ہوئے ہیں ہمارا پڑاؤ ملتان میں ہے
ہم عوام کے لیے نکلے ہیں
عوام کے ساتھ بیٹھے ہیں
عوام کے لیے ریلیف لے کر ہی اٹھیں گے ان شاءاللہ
لانگ مارچ سے ہم دستبردار نہیں ہوئے ، جب تک وزیراعظم صاحب سے بات نہیں ہوگی ہماری تحریک مختلف انداز میں جاری رہے گی ،اگر بات چیت کے بعد بھی عوام کو ریلیف نہیں دیا گیا تو ہم لانگ مارچ پروسیڈ کریں گے جو ہمارا پلان ہے۔
Jamaat e Islami
No More Bhatta Levy
#بھتہ_لیوی_ختم_کرناپڑے_گا
حکومت راستے بند کر کے اسلام آباد مارچ کو نہیں روک سکتی؛ کنٹینرز ہٹا کر معیشت، تعلیم اور روزگار کی شاہراہیں کھولی جائیں۔
حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان
#جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ
وزیراعظم صاحب کی درخواست پر ایک آخری موقع ہم ان کو دیں گے لیکن یہ یاد رہے کہ ہم اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔۔اب انحصار وزیراعظم صاحب پر ہے کہ وہ عوام کو ریلیف دیتے ہیں یا نہیں۔
Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
No More Bhatta Levy
#بھتہ_لیوی_ختم_کرناپڑے_گا
ظلم کی چکی میں پستے عوام کو جینے کا حق دینا ہوگا
سندھ ہو یا خیبر پنجاب ہو یا بلوچستان
اپنے حق کے لیے نکل پڑا ہے پورا پاکستان
Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
No More Bhatta Levy
#بھتہ_لیوی_ختم_کرناپڑے_گا
لانگ مارچ کا پڑاؤ ملتان میں رہے گا خیبر اور بلوچستان میں بھی ہمارے افراد پڑاؤ ڈالیں گے
ہم پورے ملک کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں کیونکہ یہ پورے ملک کا مسئلہ ہے
حافظ نعیم الرحمن
Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
No More Bhatta Levy
#بھتہ_لیوی_ختم_کرناپڑے_گا
حکومت پر واضح کرنا چاہتا ہوں کہ ہم اپنے احتجاج سے دستبردار نہیں ہوں گے
حالات اگر خراب ہیں تو اس کی ذمہ دار حکومت ہے
حافظ نعیم الرحمن
Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
No More Bhatta Levy
#بھتہ_لیوی_ختم_کرناپڑے_گا
ہم نہ تو لانگ مارچ سے دستبردار ہو رہے ہیں نہ واپس پلٹ رہے ہیں
وزیراعظم سے ملاقات کے بعد بھی لیوی کا مسئلہ حل نہیں ہوتا تو ہم اسلام آباد کی طرف بڑھیں گے
جب تک ہم اپنے احتجاج کو مختلف انداز سے جاری رکھیں گے
Jamaat e Islami
No More Bhatta Levy
#بھتہ_لیوی_ختم_کرناپڑے_گا
لانگ مارچ سے ہم دستبردار نہیں ہوئے ، جب تک وزیراعظم صاحب سے بات نہیں ہوگی ہماری تحریک مختلف انداز میں جاری رہے گی ،اگر بات چیت کے بعد بھی عوام کو ریلیف نہیں دیا گیا تو ہم لانگ مارچ پروسیڈ کریں گے جو ہمارا پلان ہے۔
Bhatta Levy Namanzor
#بھتہ_لیوی_ختم_کرناپڑے_گا
جماعت اسلامی نے مارچ روکنے کا فیصلہ کیا ہے، *ختم کرنے کا نہیں۔* وزیراعظم کی جانب سے اگر پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کا مطالبہ تسلیم نہ کیا گیا تو جماعت اسلامی کی لانگ مارچ جاری رہے گی۔
دھرنے جاری رہیں گے اور مطالبات کی منظوری کے لیے جدوجہد بھی جاری رہے گی۔
#بھتہ_لیوی_ختم_کرناپڑے_گا
یہ مارچ پیٹرولیم کی بڑھتی قیمتوں اور ناجائز لیوی کے خاتمے تک جاری رہے گا۔
*حقوق کے حصول اور باطل کے خاتمے تک یہ جدوجہد جاری رہے گی
Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
No More Bhatta Levy
*Hashtag:*
#جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ