مولانا فضل الرحمٰن کی کردار کشی کرنے والو! یاد رکھو، نظریاتی کارکنوں کو پروپیگنڈے سے شکست نہیں دی جا سکتی۔ جمعیت طلباء اسلام کے نوجوان ابابیل آئین کی بالادستی اور جمہوری حقوق کی جدوجہد میں قائد جمعیت کے ہراول دستے ہیں۔ ہم میدان میں تھے، ہیں اور ان شاءاللہ میدان میں رہیں گے!
#طلباء_مولاناکےسنگ #امریکہ_کےغلام_ٹٹو #قائدہمارا_مولانا #ڈاکوراج_نامنظور #آئین_سپریم_ہے
اسٹیبلشمنٹ کی لونڈی جماعتیں جس کی ہر جگہ ضمانت ضبت ہوئی اج مولانا فضل الرحمٰن کو آنکھیں دکھا رہی ہے اور شرم بھی نہیں آرہی ۔
گلے پھاڑ کر ووٹ کو عزت دینے نکلے تھے اور چند ٹکوں کیلئے ٹلوے چاٹنے پر مجبور ہوگئے۔
#طلباء_مولاناکےسنگ#امریکہ_کےغلام_ٹٹو#قائدہمارا_مولانا
#ڈاکوراج_نامنظور
#آئین_سپریم_ہے
اطہر کاظمی صاحب ۔
بت ہم سے کہیں کافر اللہ ان کی مرضی ہے ۔
وفاق میں چچا بیٹھا ہوا ہے نیچے بھتیجی بیٹھی ہوئی ہے کارنامے ان کے ہیں ان کو کوئی پوچھنے والا نہیں ہے ان میں سے کوئی لندن بیٹھا ہوا تھا کوئی جیل میں بیٹھا ہوا تھا کوئی فرش پر لیٹا ہوا تھا کسی کے پیچھے نیب تھی یہ مولانا فضل الرحمن صاحب کے کندھوں پر بیٹھ کر یہاں تک پہنچ گئے ہیں
یہ ہمارے وفاقی کابینہ کے یہ جو منسٹر ہیں اج کل متضاد چل رہے ہیں اگر اپ محسن نقوی صاحب کا بیان سن لیں تو رانا ثنا اللہ صاحب کا بیان ان کے الٹ ہے اور اگر اپ حذیفہ رحمان کو سن لیں تو ان کے مقابلے میں دوسرے منسٹر ان کے الٹ بات کر رہے ہیں پتہ نہیں یہ کابینہ میں تقسیم کیوں ہے مجھے تو ایسا لگ رہا ہے کہ یہ شہباز شریف صاحب کے خلاف سازش ہو رہی ہے پتہ نہیں پرائم منسٹر صاحب کا ان پر کنٹرول نہیں رہا ہے یا پرائم منسٹر صاحب کابینہ میں اپنا اعتماد کھو چکے ہیں یا پتہ نہیں یہ کس کے ایجنڈے پر ہیں کہ یہ شہباز شریف صاحب کے خلاف کام کر رہے ہیں یہ چاہتے ہیں کہ کہ مولانا صاحب ان کی باتیں سن کر طیش میں ا جائیں اور اپنے کارکنوں کو روڈ پر لے ائیں اور یہ اس کی اڑ میں شہباز شریف کی حکومت کو ختم کر دیں
جناب محمد اسلم غوری صاحب
مرکزی سیکرٹری اطلاعات جمعیت علماء اسلام پاکستان