@FaranWarraich انتقام کا چکر کبھی ختم نہیں ہوتا ہر انتقام کے آخر میں نئے سرے سے بدلا لینے کیل��ے اور اس چکر کودوبارہ شروع کرنے کیلئےایک سروائیور ضرور باقی بچ جاتا ہے
@FaranWarraich@AjjaTahir اب کہاں ہوں کہاں نہیں ہوں میں!!!
جس جگہ ہوں وہاں نہیں ہوں میں!!!
کون آواز دے_____رہا ہے مجھے!!!
کو��ی کہہ دو یہاں نہیں ہوں میں!!!