مجھ پر ہر طرح کی سختی کی جا رہی ہے۔ میرے بچوں سے میری بات تک نہیں کروائی جاتی ، میرے اہل خانہ سے ملاقات کئی کئی دن روک لی جاتی ہے اور میرے معالج تک کو مجھ سے ملنے نہیں دیا جاتا اس کے باوجود میں اپنی قوم کی خاطر ڈٹ کر کھڑا رہوں گا-“عمران خان
مزائیل جہاں سے چلاۓ جا رہے تھے وہاں پر عوام پہنچی اگر ان کے بس میں ہوتا تو یہ جہاں پر گرنے تھے وہاں بھی دیکھنے چلے جاتے کہ نشانے پر لگتا ہے یا نہیں۔
پاکستانی عوام انتظار میں بیٹھی تھی کہ ہماری باری کب آئے گی اسے چلانے کی
🚀🚨