تم بابا کو نہیں جانتے ۔۔ بھلا بتاؤ کیا غلط کہہ رہی تھی یہ۔ اس عورت نے پانچ افراد کو گاڑی سے ٹکر مار کر قتل کردیا۔۔ اور آج بری ہوگئی۔۔ نام ہے نتاشہ۔۔ لگ نشے میں رہی تھی ۔۔ لیکن بابا واقعی تگڑے تھے اس کے۔۔ کیا ریاست مدعی بنے گی اس کے خلاف؟
😂 موٹو پتلو ہنڈال کے بعد اب نتھوکی گاؤں آ گئے! 🤣
ہنڈال کی صورتحال دیکھنے کے بعد موٹو پتلو نے سوچا:
"چلو اب نتھوکی کا بھی چکر لگا لیتے ہیں!" 😂
لیکن نتھوکی پہنچ کر دونوں نے کہا:
"او بھائی! یہاں تو مسئلہ ہی الگ ہے!" 😭😂
#Nathoki#نتھوکی#MotuPatlu#FunnyVideo#Handal
محترمہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ سے اہلِ علاقہ کی اپیل
گاؤں نتھوکی کا سروے ڈیڑھ ماہ قبل مکمل ہوا، لیکن تاحال ترقیاتی کام شروع نہیں ہو سکا۔
ہماری گزارش ہے کہ ماڈل ویلج منصوبے پر فوری عملی کام شروع کروایا جائے۔
#Nathoki#نتھوکی#KotRadhaKishan#Kasur#UC118#NA132#PP175

اگر جلد از جلد اُس ذہنی مریض کے خلاف ایکشن نہ لیا گیا تو نہ صرف #سرحد_یونیورسٹی بلکہ اسلام آباد اور پاکستان بھر کی ہر یونیورسٹی، کالج اور اسکول کے طلبہ کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا ہو کر اپنے حق کی آواز بلند کرنی چاہیے اور اپنے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانا چاہیے!
#SarhadUniversity