جو سن نہیں سکتے وہ بھی سن رہے ہیں جو بول نہیں سکتے وہ بھی بول رہے ہیں۔۔۔۔۔دلی کے کاکروچز نے بھارت کی سفاک ترین مودی سرکار کے تخت کو ہلا کر رکھدیا
اور ہمارے سن بھی سکتے ہیں دیکھ بھی سکتے ہیں بول بھی سکتے ہیں مگر
پاکستان میں ریاست بچانے کے چکر میں آئین، قومی یک جہتی، نوجوان نسل کا مستقبل اور تعلیمی نظام سب کو قربان کر دیا گیا
آئین کی بالادستی کے بغیر ہم ایک قوم نہیں بن سکتے
@MianAliAshfaq پرچے تو وہاں بھی کٹے
دیش دروھ کے الزام وہاں بھی لگے
لیکن ہم میں اور ان میں فرق صرف آئین کی حکمرانی اور اجتماعی شعور کا ہے۔۔۔ وہاں پر NEET LEAK کو قومی مسئلہ گردانتے ہوئے ہر طبقہ نوجوانوں کیلئے نکلا حتیٰ کہ وکلاء بھی۔
آپ وکیل ہیں آپ نے قانون کی بالادستی کیلئے کچھ کیا؟ نہیں نا
فکری انحطاط اور اجتماعی سکتہ کے اس دور میں سب سے زیادہ لمحہ فکریہ ہمسایہ ملک کی لوئر مڈل کلاس کے طلباء کا بیدار شعور ہے۔ جہاں ہمارے نوجوان سطحیت اور مادی نمائش میں گم ہیں وہاں ان بچوں نے محرومیوں کے باوجود سوچنا اور اپنے حق کے لیے آواز اٹھانا اور اپنی اجتماعی قوت سے وزیرِ تعلیم کا استعفیٰ لینا سیکھا ہے۔
جب مجھ سے پوچھا گیا کہ وہ کس طرح حکومت سے سوال اور وزیراعظم پر طنز کر رہے ہیں؟ تو میں نے کہا ’ان کا ابھی آئینی نظام پر اعتماد باقی ہے لیکن جس دن ہماری طرح ان کی کھوپڑیوں میں بھی سیدھی گولیاں لگیں وہ بھی خاموش ہو جائیں گے( جبکہ وہاں ایسا ہوتا نظر نہیں آر ہا )
ہمارے المیے کا اندازہ اس سے لگائیے کہ جہاں ایک سابق وزیراعظم خود پر قاتلانہ حملے کی FIR تک درج نہ کروا سکے وہاں عام شہری کی کیا حیثیت؟
@RaziTahirPak She is Neha who was also leading JantarMantar and hunger strike along with @Wangchuk66 ... She is the Rani Laxmi Bai if the contemporary India, a symbol of resilience and women empowerment
پاکستانی میڈیا کا دوغلہ پن دیکھیں
بھارت میں ہونے والے طلباء کے اوپر ظلم تو دکھا رہا ہے مگر جو ظلم تحریک انصاف کے کارکنوں پر سیدھی گولیاں چلا کر ہوا
اس کو یہ بکاو میڈیا آج تک نہیں دکھا پایا
بھارتی پولیس ہے جس نے خواتین کو گرفتار کرنے کے لئے خواتین پولیس اہلکار بھیجی
پاکستان ہوتا تو کوئی رینجرر یا ایلیٹ فورس کے جوان ہونے تو اسکو سڑک پر گھسیٹتے ہوئے لے جاتے ساتھ گالیاں بھی دیتے
تب پتا چلتا کہ ریاست کی رٹ کیا ہوتی ہے
بھارت کو ہم سے سیکھنا چاہیے
دہلی میں بھارتی وزیراعظم کی رہائش گاہ " جنتر منتر " کے باہر دھرنا دینے والے طلبا میں سے اکثر کی اخبارنویسوں اور یوٹیوبرز سے گفتگو سُن کر احساس ہوتا ہے کہ بھارت کی نئی نسل کا سیاسی شعور ان کے مطالعے کے خمیر سے گندھا ہوا ہے آپ اس طالبعلم کی گفتگو ضرور سنیں
انڈین لڑکیاں بھی انتہا کی بہادر نکلی!!❤️🔥
پاکستانی لڑکیوں کے بارے میں کچھ نہیں کہوں گا بس اتنا کہتا ہوں, اگر آپ انڈیا سے کپڑوں اور فیشن والے ٹرینڈ اپنا سکتی ہے تو احتجاج اور مزاحت کا یہ ٹرینڈ بھی اپنائے!!
یہ اکیلا لڑکا ہے جس نے 2 دن میں 13 سال سے بھارت پر مسلط مودی،BJP اور RSS کی انتہاپسندوں سولی پر لٹکا دیا،Abhijeet Dipke اسکا نام ہے۔کل دہلی پولیس اور بھارتی فوج نے انکو تشدد کا نشانہ بنایا آج پھر جنتر منتر چوک میں کھڑا تقریر کررہا۔
”بھارتی حکومت اور بھارتی میڈیا کے پاس مسلمان اور پاکستان کے علاوہ کوئی موضوع ہی نہیں۔ اِن کے پاس لوگوں کو غدار ڈیکلیئر کرنے کے علاوہ کوئی کام نہیں۔“
بھارت میں جاری احتجاج میں شریک طالبہ کی بھارتی حکومت اور میڈیا پر تنقید
CJP spokesperson Ashutosh Ranka says,
“All our demands have been accepted. We request the protestors to peacefully withraw the protest with immediate effect.”