اہم وضاحت برائے اوورسیز پاکستانی حضرات — قربانی ضائع ہونے سے بچائیں
بہت سے لوگ امریکہ، کینیڈا یا دیگر ممالک میں رہتے ہوئے پاکستان میں قربانی کرواتے ہیں، لیکن ایک اہم شرعی مسئلہ اکثر نظر انداز ہوجاتا ہے۔
اگر آپ امریکہ میں موجود ہیں اور قربانی پاکستان میں کروارہے ہیں، تو قربانی کے درست ہونے کے لیے دونوں جگہ قربانی کا وقت مشترک ہونا ضروری ہے۔
یعنی:
جب امریکہ میں قربانی کا وقت شروع ہوجائے، تب ہی پاکستان میں آپ کی طرف سے قربانی کی جاسکتی ہے۔
اگر امریکہ میں ابھی عید نہیں ہوئی، یا نمازِ عید کا وقت نہیں آیا، اور پاکستان میں پہلے ہی قربانی کردی گئی، تو قربانی درست نہیں ہوگی۔
مثال:
اگر پاکستان میں 10 ذوالحجہ کا دن ہو، اور امریکہ میں ابھی 9 ذوالحجہ کی رات چل رہی ہو، تو انتظار ضروری ہے۔
براہِ کرم:
• اپنے گھر والوں کو یہ مسئلہ ضرور بتائیں
• جلدی میں پہلے دن فجر کے فوراً بعد قربانی نہ کروائیں
• اپنے ملک کے وقت اور نمازِ عید کا خیال رکھیں
قربانی ایک عظیم عبادت ہے, لاعلمی کی وجہ سے اسے ضائع ہونے سے بچائیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی قربانیاں قبول فرمائے۔ آمین۔
My heart is full of pain. My heart is full of rage.
God give this little girl a heaven in which she will never again suffer, and burn in hell every criminal that made her suffer here.
Some Indians 🇮🇳 threw the 🇸🇦 Saudi flag with the inscription لا إله إلا الله محمد رسول الله on the dirty streets and walked on it. They should be arrested ASAP.
منظر يجب أن لا يمر بسلام
عباد البقر الهندوس يدعسون علم التوحيد بارجلهم و نحن نستقبلهم بالملايين للعمل و التجارة
A view that should not pass without punishment
Hindu cow 🐄 worshipers trample the unity flag of unification with their feet, despite we receive them with millions for work and trade