ن لیگ کی ہار اور PTI کی جیت کا سب سے ذیادہ ماتم انڈیا اور اسرائیل میں ہو گا...
دشمن کے ماتم کا اہتمام کریں ۔ ن لیگ کو عبرتناک شکست دیں۔
@RaheeqAbbasi#قاتلوں_کو_ووٹ_نہیں_پھانسی_دو
اور چوری کرنے والا (مرد) اور چوری کرنے والی (عورت) سو (تمام تر ضروری عدالتی کارروائی کے بعد) دونوں کے ہاتھ کاٹ دو اس (جرم) کی پاداش میں جو انہوں نے کمایا ہے۔ (یہ) اﷲ کی طرف سے عبرت ناک سزا (ہے)، اور اﷲ بڑا غالب ہے بڑی حکمت والا ہے۔
#قاتلوں_کو_ووٹ_نہیں_پھانسی_دو@TahirulQadri