@OfficialAIOU Why does Saudi Embassy and Saudi Culture not accept your degrees? I am facing huge difficulty to get my BA degree attested by the Saudi Embassy as they so not consider Allama Iqbal Students as regular students
@RcZhob Why does Saudi Embassy and Saudi Culture not accept your degrees? I am facing huge difficulty to get my BA degree attested by the Saudi Embassy as they dont consider Allama Iqbal Students as regular students
@OfficialAIOU Hi, I want to know whether Saudi Culture will attest Allama Iqabal Degree? I have listened that KSA doesn't recognize AIOU degrees. Please can you advise on it?. Thanks
In a country where the only excitement is political news. Only entertainment is evening newstalk shows. Only family time is depressing family feud dramas on TV that all watch together at night.
Expecting to produce Scientists, aerospace engineers & geniuses is fooling yourself.
افتخار چوہدری کی بحالی کے نتیجے میں ایسے لوگ بھی جج بن گئے جن کی اھلیت اور علم پر سنجیدہ سوالات ہیں، آگ سے کھیلنے کے شوقین حضرات کو علم ہی نہیں کہ جل بھی سکتے ہیں، نہ لفظ چننے کی اھلیت نہ بیان کا سلیقہ ۔۔ یہ ریت نئ نہیں لیکن تاریخ کا سبق ہے کہ کوئ تاریخ سے سبق نہیں سیکھتا
لاش کو گھسیٹ کر ڈی چوک لایا جاۓ تین روز لاش لٹکتی رہے صرف لاش لٹکتی نہ رہے اس دوران پانچ بار ٹانگا جائے یہ سزا ہزاروں جان��ں پاکستان پر نچھاور کرنے والی پاک فوج کے سربراہ کے لئے سنانے والا جج ہےمسلمان پاکستانی ہےاس غیرقانونی غیر انسانی فیصلے اور لکھنے والے کو تاریخ روند دے گی
کارگل جنگ کے دوران بھارت کو اندازہ ہوگیا کہ کشمیر ہاتھ سے گیا واجپائی نے نواز شریف کو دھمکی دی، نواز شریف کے ٹیکٹکس کلیجے کو آگئے بھاگتا ہوا ابو امریکہ کے پاس گیا کہ مشرف کو بولو کہ فوجیں کارگل سے نکالے۔
اور اسطرح ایک بار پھر کشمیر گنوا دیا۔
#والیم_10_کھولا_جائے#Musharraf
دوستوں فرحان ورک بھائی کو واپس لانے کی یہ آخری کوشش ہے۔ اس لنک پر کلک کریں اور اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ جو انسان ہمیشہ ہمارے لئے لڑتا رہا کیا ہم اس کے لئے اتنا کچھ بھی نہیں کر سکتے؟ سب دوست یہ لنک شئیر کریں اور مدد کریں
https://t.co/TGGftZXdjm
اگرآپ کبھی بلیو ایریااسلام آبادچلےجائیں تو مہربانی کرکےاس سٹال سےکچھ نہ کچھ ضرورخریدیں
یہ یونیورسٹی کی ایک باہمت باپردہ طالبہ ہے جوکہ غربت کے باوجود ہمت کا پیکر بنی ہوئی ہے
دن کواپنی تعلیم حاصل کرتی ہےاور رات گئے تک اپنےگھر کا اور اپنی تعلیم کا خرچ اپنے ناتواں کندھوں پر اٹھاتی ہے
چاہئے تو یہ تھا کہ صلاح الدین کے واقعے کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب یہ اعلان کرتے کہ پنجاب کے سارے تھانوں کی CCTV کیمروں کے زریعے نگرانی کی جائے گی تاکہ پولیس والے کچھ انسان بنیں
لیکن افسوس کہ آئی جی پنجاب نے تھانوں میں کیمرے والا فون لے جانے پر پابندی لگا دی
واہ رے انصاف۔۔۔۔
محترمہ طنز کرنے کی ہمت کرتی ہیں تو جواب سننے کا حوصلہ بھی رکھا کریں. لغو اور فخش گفتگو جیسے الفاظ جنہوں نے آپکو بتائے ہیں اس کا مطلب بھی ان سے پوچھ لیں. صحافی اور خاتون ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ آپ کو لوگوں پہ کیچڑ اچھالنے کا لائسنس ہی مل گیا ہوں.
پاکپتن دربار بابا فرید پر بزرگ شہری سے بدتمیزی کرنے والا سب انسپکٹر اعجاز معطل ۔ شہریوں کے ساتھ برا رویہ رکھنے والے پولیس ہلکاروں کی محکمہ میں کوئی جگہ نہیں ہے: آئی جی پنجاب
Loss of 900 Billions to indian govt for losing communication with #Chandrayan2.
How much for blocking communication in IOJ&K?
Much much more.... and not financially alone.
In Shaa Allah.
#کشمیر_بنے_گا_پاکستان