پاکستان نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کی , ایسی کامیابی جہاں نہ ہتھیار چلے نہ جنگی میدان سجا ب��کہ حکمت، قیادت اور سفارتکاری نے دنیا کو متاثر کیا۔ آج وہ ممالک بھی پاکستان کی تعریف کر رہے ہیں جو کبھی تنقید کرتے تھے۔ پوری قوم اس کامیابی پر مبارکباد کی مستحق ہے۔ دعا ہے پاکستان ترقی کرے، افواجِ پاکستان مضبوط رہیں اور وطن ہمیشہ سرخرو رہے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
#BunyanUmMarsoos
بھارتی پارلیمنٹ میں رافیل گرنے کا اعتراف ��ر لیا گیا 💯💯
بھارتی مقبوضہ پنجاب کے ایم پی امریندر سنگھ نے بھی لوک سبھا میں اعتراف کر لیا کہ کم از کم ایک رافیل طیارہ تو انہوں نے خود گرا دیکھا ہے جس کا نمبر 001 تھا
نک دا کوکا پر ناچنے والوں!
تم اس وقت مزاق اڑاتے تھے کہ کچھ نہیں گرا
آج کل ہر پاکستانی کو سب سے زیادہ طعنے مارنے والا وہ طبقہ ہے جن کے لیڈر کا پورا کیرئیر بوٹ پالش کرکے بنا، لیکن مسلہ یہ ہے کہ انکے لیڈر نے بوٹ پالش میں بھی نمک حرامی کا مظاہرہ کیا۔
جواد احمد صاحب کی یہ بات سو فیصد درست ہے 💯 💯
@NAILAJA37289376@OfficialDGISPR@PakPMO@DHAIR_Official Field Marshal Gen Asim Munir sahab kindly pay attention to our sufferings....I bought plot in DHA Valley because I trusted Pak Army and still I trust and hope you will intervene in the matter to bring us justice which is much delayed for more than 18 years....
@NAILAJA37289376@OfficialDGISPR@PakPMO@DHAIR_Official DHAIR_Official
DHA Valley Affectee have been waiting for justice from 18 years. Time has snatched our dreams and devastated our lives.For God's sake, please complete the project by December 2025 and give us our rights Otherwise, this delay will be equivalent to burying us alive
COAS @OfficialDGISPR، @PakPMO، @DHAIR_Official
DHA Valley کے متاثرین 18 سال سے انصاف کے منتظر ہیں۔ وقت نے خواب چھین لیے، زندگیاں اجاڑ دیں۔ خدارا دسمبر 2025 تک منصوبہ مکمل کر کے ہمیں ہمارا حق دیجیے، ورنہ یہ تاخیر ہمیں زندہ دفن کرنے کے مترادف ہوگی۔
#DHAValley#JusticeForAffectees
@kabeerraja786 Peshawar is the capital of KPK they can't even develop it. In Punjab, more than 25 cities are bigger than Peshawar and much better than Peshawar.
پاکستان میں ہر آنے والا دن پچھلے دن سے بہتر ہوتا ہے۔اس کی وجہ ہے کہ نوازشریف صاحب بھی محنت کررہے ہیں , شہبازشریف صاحب بھی محنت کررہے ہیں اور آپکی بہن اور بیٹی بھی دن رات ایک کیے ہوئے ہے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
#CMMaryamInJapan
🚨جاپان میں بھی میاں نواز شریف کے نعرے ۔۔
یہ ثبوت ھے اپنے وطن پاکستان کے ساتھ ایمانداری اور مخلص حب الوطنی کا ✌
کہاں مر گئے وہ یوتھیے جو کہ��ے تھے یہ عوام میں نکل نہیں سکتے ۔۔۔