*صہیونی کس طرح الدجیشہ کیمپ میں داخل ہوئے!؟؟*
اسلام اور مجاہدین کی پیٹھ میں چھرا گھونپے والی مصر حکومت نے انسانی امداد کی آڑ میں رفح بارڈر کے ذریعے ایمبولینسوں اور ریفریجریٹڈ ٹرکوں کے ذریعے اسرائیلی فوجی دستوں کو اس طرح الدجیشہ کیمپ میں داخل کیا ہے
!
🗣
What make me crazy about all what is happening is that children are the most effected and the most who paid their bloods for doing nothing.
🆘pls @UNICEF
@CSMR786 بڑی گھٹیا پوسٹ ہے، موروثی سیاست کے شکار ہونے والے قابل بندے کو کس خوبی سے تم نے قصوروار ٹھہرایا ہے۔ اٹھانے میں تو تم نے بیلچے کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
ہے۔
@Locati0ns In Pakistan, you are mentioned as the mum, it is not true, Pakistani children and elders both are inspired and fear with "bhoot" and "churail" like India and Bangladesh please correct. Otherwise good efforts
GAZA HAS BEEN WITHOUT WATER FOR 3 DAYS - THIS IS A WAR CRIME
Humans can only survive without water for approximately 3 days.
Gaza is in a crisis!
ISRAEL HAS ALLOWED:
NO WATER
NO ELECTRICITY
NO FOOD
50% of the population in Gaza are children.
We must unite to stop this war crime and stop the genocide
Give Gaza Water
#Gazagenocide
کراچی میں میکڈونلڈ کی مختلف آوٹ لیٹس کے باھر نوجوانوں کا پرامن احتجاج ، شہریوں سے میکڈونلڈ کے بائیکاٹ کی اپیل احتجاج کے موقع پہ فوری طور پہ پولیس موبائلز پہنچ گئیں
@kirannaz_KN میری بہن اللہ آپ کی عبادات قبول فرمائیں آپ کی رائے قابل محترم ہے مگر اسکے ساتھ ان لوگوں کی بھی رائے قابل غور ہے کہ جو کم عمر بچوں کو ساتھ لے جانے کے حق میں نہیں ہیں اور اس کو رد کرنے کےلیے جس کہانی شریف کا آپ نے سہارا لیا ہے وہ سمجھ سے بالاتر ہے کوئی معقول جواز بیان کریں۔