"عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود فارم47 کی حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے بجائے جیبوں پر ڈاکا ڈالنے کا فیصلہ کیا " فوری طور پر پیٹرولیم لیوی میں نمایاں کمی کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا
The greatest and most educated politician and leader in the history of the subcontinent and Pakistan. The only personality leader of the Muslim Ummah whom even those who have no identity of their own know.
کپتان کے صاحبزادوں نے دھماکا کرڈالا؟؟ ایک اور موقع ملنے کی نوید ؟؟ فارم 47 اور 45 والوں کا کارنامہ ؟؟ تازہ وی لاگ کا یوٹیوب لنک 👇
https://t.co/BXLyHXuzdm
لاہور:نو مئی کے ایک اور کیس کا فیصلہ آگیا ،انسداد دہشتگردی عدالت نے مغلپورہ میں پولیس گاڑیاں جلانے کے مقدمے میں تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری ، ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الرشید اور عمر سرفراز چیمہ کو دس دس سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ جبکہ شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا گیا۔
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
آئی ایم ایف سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ جب ہمارا بجٹ بناتے ہیں تو کہتے ہیں کہ یہاں ٹیکس لگاؤ وہاں ٹیکس لگاؤ لیکن کیا آپ نے کبھی ہماری حکومت کو یہ کہا ہے کہ کرپشن ختم کرو؟ مولانا فضل الرحمان
نواز شریف شہباز شریف اور مریم صفدر اگر اپنے فارم 45 دکھا دیں تو میں ان کے پاؤں پکڑ کر معافی مانگوں گا اور زندگی میں کبھی دوبارہ سیاست نہیں کروں گا !
قادر مندوخیل کا چیلنج