یوم پاکستان پر اس سے شاندار،جاندار،بہترین ویڈیو کوئی نہیں ہوسکتی
بنانے والے نے چھوٹے بڑے تمام ہیروز کو 4منٹ کے اندر آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے کمال مہارت سے سمودیا ہے۔
جس نے بھی اس تصور پر یہ ویڈیو بنائی ہے وہ قومی اعزاز کا مستحق ہے۔
10 وجوہات جن کی وجہ سے آپ کا رزق رُکا ہوا محسوس ہوتا ہے
آپ فجر کی نماز نہیں پڑھتے۔
آپ گناہوں کو بس بُری عادت سمجھتے ہیں۔
آپ استغفار نہیں کرتے۔
آپ سمجھتے ہیں کہ رزق صرف پیسہ ہے، حالانکہ یہ خاندان، صحت، نیند، برکت، توانائی، سکون اور خوشی بھی ہے۔
آپ اپنی روزانہ کی نمازیں نہیں پڑھتے۔
آپ اللہ کا شکر ادا نہیں کرتے۔
آپ صدقہ نہیں دیتے۔
آپ نے اپنی زندگی دنیا کے گرد بنا رکھی ہے۔
آپ اپنی حالت اور اپنے اعمال کی بجائے حالات کو الزام ٹھہراتے ہیں۔
آپ بھول گئے ہیں کہ رزق کا اصل ذریعہ اللہ ہے۔
اللہ سے یہ نہ مانگیں کہ وہ زیادہ دے، بلکہ یہ مانگیں کہ جو چیز رزق میں رکاوٹ ڈال رہی ہے وہ دور کرے۔ اپنے دل کو صاف کریں، عادات درست کریں، برکت کے لیے جگہ بنائیں، اور دیکھیں کہ اللہ آپ کیلئے کیا بھیجتا ہے۔
یہ اپنے تمام دوستوں اور گھر والوں کے ساتھ شیئر کریں، اور انہیں یاد دلائیں کہ وہ ہر بات میں، ہر کام میں اللہ کو یاد رکھیں
بریکنگ نیوز 🚨: اس وقت سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ وائرل شاندار ویڈیو یہ ہے۔ چھا گیا یہ نوجوان۔ عمران خان کون ہیں؟ کا زبردست جواب دیا ہے ڈی جی آئی ایس پی آر کو 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
پیارے پاکستانیوں!!!
#دین
آج میں خود سے کچھ نہیں لکھوں گی صرف چار منٹ اور گیارہ سیکنڈ نکال کر ان محترم عالم دین کی گفتگو سنیئے شاید آپ کو میری کہی ہوئی باتوں کی سمجھ آ جائے۔
محترم کو شاید دوکان دار مُلاؤں نے ہی شہید کروا دیا کہ ان کو اپنی دوکانیں بند ہو جانے کا خطرہ تھا ان سے۔
یہ ہوتے ہیں عالمِ دین
جزاک اللہ خیرا کثیرا 😍