اور ہمیں خطرہ پنجاب کی سول ملٹری اشرافیہ سے ہے،جس نے ہمارے وسائل پر قبضے اور امریکی مفادات کے لیے ہمارے خطے کو بارود کا ڈھیر بنا رکھا ہے۔جس دہشت گردی کو آپ آج پنجاب کے لیے خطرہ کہہ رہی ہیں،اس کے معمار آپ کی اپنی پنجابی اشرافیہ ہے۔آپ تپش محسوس کر رہی ہیں، ہم دہائیوں سے جل رہے ہیں۔
🚨🚨
So they made a ridiculous law a day prior to #PTI jalsa and one day after the jalsa applied it on PTI elected MNAs and started arresting them. Abducted a Chief minister but still want us to believe we have democracy in the country!
ایک بھولا بسرا مگر تلخ واقعہ وہ ہے جب آج سے لگ بھگ 62 سال پہلے ایک ڈکٹیٹر نے باغی بلوچ سرداروں کو عام معافی کا وعدہ کر کے پہاڑوں سے اُتارا تھا اور بعد میں وعدہ خلافی کرتے ہوئے اِن میں سے کئی سرداروں کو پھانسی دے دی گئی تھی۔
Since Mohammad Haris's T20I debut, Pakistan have played 25 T20Is.
Of them, Mohammad Haris has played 9 T20Is, including 4 matches in the 2022 T20 World Cup.
Needing rest or more game time? 🤔
#NZvPAK | #PakistanCricket
جنھوں نےملک کو اس حال میں پہنچایا ہے وہی کاکڑ صاحب کو کرسی پر بیٹھا کر گئے ہیں۔سابق حکومت کے ایک وزیر نےخوشخبری دی کہ کھربوں ڈالر کی صرف مٹی بیچیں گے،جب سے ان کی پریس کانفرنس سنی ہے زمین پر قدم بھی احتیاط سےرکھتا ہوں کہیں کوئی قیمتی معدنیات خراب نہ ہو جائیں، معاشی پالیسی یا مذاق!
سانحہ بابڑہ کے 75 سال پورے ہوگئے مگر آج تک کسی ادارے، عدالت، مرکزی یا صوبائی حکومت نے اس واقعے کو نہ انصاف دیا اور نہ تحقیقات کئے۔
۱۲ اگست ۱۹۴۸ کو بابڑہ چارسدہ میں ریاستی اداروں نے 600 سے زائد خدائی خدمتگار شہید کئے تھے اور اس کے بعد بدترین ظلم جبر کیا تھا۔
#ریاستی_دھشتگردی
ایک سوال ہے
یہ استعفے دینے والوں میں سے کیا ایک بھی اعظم سواتی جیسا نہیں جو پریس کانفرنس میں بیٹھ کر بلیک میلنگ اور پریشر کے حربے استعمال کرنے والوں کے نام اور تفصیل بتا دے؟؟
نارتھ وزیرستان میرعلی میں دو گرلز سکول دھماکے سے اُڑا دئے گئے۔
یہ بھی سرکاری عمارتیں تھے مگر وزیراعظم سمیت کسی بھی سیاسی رہنما کا دِل خون کے آنسو نہیں رویا، اور نہ عدالتوں کو اِس پر افسوس ہے اور میڈیا میں بھی کوئی ماتم کا سماء نہیں۔
پختون وطن کے بربادیوں کا زمہ دار یہی ریاست ہے۔
Babar Azam. Saim Ayub. Mohammad Haris.
This should be your top 3 in T20i’s.
Back these 3 for the next few years and they will win you MANY tournaments.
#PAKvNZ
سو سے زائد شہید نمازیوں کی فیملیز کو پیغام بھیج دیں کہ آپ نے پریشان نہیں ہونا،
حکومت نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں تیز کردی ہیں
کل رات شاندانہ گلزار پر ایف آئی آر،
عامر سعید راں کی گرفتاری،
شیخ رشید احمد کی گرفتاری اور
عمران ریاض خان کی گرفتاری کر لی گئی ہے
- Smart decision by Lala @SAfridiOfficial to use @SarfarazA_54 in test playing 11 today. I would suggest to use him in ODI's too as he is very handy in the middle overs, as the next white ball worldcup is around the corner. Good ton by @babarazam258 too.
All the best boys !
ھم سب کو خوش ھونا چاھئے کے گورنر بلیغ اور رحمان نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا ھے کہ مکاری اور منافقت میں ھم دنیا میں سب سے آگے ھیں! یہ کوئی چھوٹا اعزاز نہیں ھے، بدقسمتی سے اس کا کوئی ایوارڈ نہیں ھے مگر ھیں تو ھم نمبر ون!https://t.co/ON6uBfRjlH
ایک زمانہ تھا ہم دشمن ملک کے حاضر سروس افسر جاسوس پکڑتے تھے اور @OfficialDGISPR@DGISI بڑے فخر سے قوم کو خوشخبری سناتے تھے اور آج جنسی دہشتگرد اپنے ہی شہریوں بزرگوں کی ننگی ویڈیو کا دھندا کررہے ہیں بلیک میلنگ مافیا سب کچھ تباہ کررہا ہے
I want to apologise on behalf of Pakistan to Mrs Swati, a very private, non public, tahajut guzaar lady for the pain, anguish and sense of humiliation she is having to suffer.