You have to stop terrorist Modi from genocide of innocent Kashmiris. Your silence will be responsible for destroying the peace of world.@UN#UNforKashmirFreedom
Currently, my Aunties are still abducted. Family and lawyers have received no update on how they are, nor why they are incarcerated. Concerning my father, there is complete silence.
My brother and I have had no contact with him for more than six months. We do not even know the true state of his health.
Meanwhile, thousands of Pakistanis are peacefully taking to the streets to protest against his illegal and politically motivated imprisonment.
However, the people of Pakistan have not given up. No barricade, intimidation or repression can muzzle the people’s demand for justice and their democratic right to be heard.
There can be no lasting peace or stability while their democratic will is suppressed and their chosen leader remains behind bars.
🚨پاکستانیوں اپ بھی کشمیریوں سے کچھ سیکھیں، یہ راولا کوٹ پونچھ کے مناظر ہیں جو ریاست سے اپنا حق لینے کے لئیے بلا کسی خوف و خطر مہینوں سے اپنی للکار جاری رکھے ہوئے ہیں لیکن اپ ہیں کہ نکلنے کو تیار ہی نہیں۔
میری نہ سہیل آفریدی سے کبھی ملاقات ہوئی، نہ کوئی بات چیت، مگر جس دلیری سے وہ اس مارچ کو آگے لے کر چل رہا ہے، یہ واقعی قابلِ دید ہے۔ میرے اسی میدان میں 60، 65 سال گزر گئے ہیں۔ سہیل جس دانشمندی سے آگے بڑھ رہا ہے، اس نے واقعی اسٹیبلشمنٹ کو پریشان کر دیا ہے۔
شاباش سہیل آفریدی!
@SohailAfridiISF
Imran Khan must be proud of his tiger
اوے بد بختو جسے تم باپ سمجھتے ہو وہ گھر کا ملازم ہے، چوکیداری کے لیے رکھا تھا، تم نے اسے ماں سے منسوب کر دیا!
ٹھیک کہتا ہے عمران خان ایک تو پڑھے لکھے نہیں اوپر سے محنت بھی نہیں کرتے۔
جو لوگ اس تحریک میں باقاعدہ شامل ہیں وہ ساری عمر فخر سے کہہ سکیں گے کہ "ہم کھڑے تھے"ـ
جو نہیں نکلیں گے وہ کبھی "سسٹم ہی خراب ہے" کہہ نہیں سکیں گے، کیونکہ وہ خود جس سسٹم سے نفرت کرتے ہیں، اس سسٹم کو ٹھیک کرنے کے لئے نکلے نہیں تھےـ
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
نہیں جناب،میرے خیال میں سہیل بطور وزیر اعلی اپنے صوبے کے ایک ضلع میں گئے ہیں اور یہ سیکورٹی صورتحال کی بہتری ہی کی علامت ہے کہ یہاں اتنی بڑی جمہوری سیاسی سرگرمی ہورہی ہے۔۔۔
شاید آپ کو غلط فہمی ہوگئی ہے کہ لکی مروت لندن کیطرح برطانیہ کا ایک شہر ہے جھاں اقوام متحدہ آتے جاتے وزیراعظم ایک ہفتہ ٹہرتے ہیں یا یہ کہ یہاں گزشتہ دنوں لندن کیطرح کوئی یونیورسٹی کانووکیشن ہورہا ہے جس میں اپنے بچوں کی اس تقریب میں شرکت کیلئے 11 ارب کے جھاز میں وزیراعلٰی پہنچ گیا ہو،ایسی کوئی بات نہیں ہے لکی مروت خیبر پختون خوا کا دہشتگردی سے متاثرہ ضلع ہے اور یہ یہاں پر بڑے عرصے بعد ایک خالص سیاسی جمہوری عوامی سرگرمی ہے۔
غریدا فروشی ہر بات اقبال آفریدی سے غلط کر رہی تھی جب اقبال آفریدی نے بولا، آپ تو عشق کے منیر میں مری جا رہی ہیں فوراً اس نے لائن تبدیل کر لی اور بولی میں آپ کی طرف بعد میں آتی ہوں۔
دہشت گرد المعروف TTP المعروف فتنہ الخوارج کو واپس خیبرپختونخوا میں آباد کرنے کیلیے، رجیم چینچ آپریشن کے بعد، امپورٹڈ وزیردفاع خواجہ آصف کی قیادت میں افغان حکومت سے ملاقات کا ایک منظر DGISI جنرل ندیم انجم، خصوصی ایلچی صادق خان شریک
Public resources should be used responsibly, but can someone help me find a single tweet from Mr Naqvi when CM Punjab Maryam Nawaz took the govt’s Gulfstream G500 from Lahore to London for a family event? Must’ve been some very important official business along the way, possibly related to those billions of dollars in investment we were supposed to bring into the country.
That's because Pakistan doesn’t have a “terrorism” problem; it has a democracy problem.
But for a military dictator, the former is an opportunity; the latter is accountability.