یہ نامعلوم کون ہیں،جو ممبران اسمبلی/صوبائی وزراء کو اغواءکرتے ہیں اور صوبائی وزراء کے حجروں / گھروں پر فائرنگ کرتے ہیں؟؟؟؟
نامعلوم کے ہاتھوں ممبر صوبائی اسمبلی عبدالسلام کے اغواء اور صوبائی وزیر عبدالکریم کے حجرے پر فائرنگ کی مذمت کرتا ہوں۔۔
اگر یہاں عدلیہ کے نام پر انصاف دینے کا کوئی ادارہ موجود ہے تو ان سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتاہوں۔۔
پاکستان رائٹس موومنٹ
دنیا ہمیں میزائل پاور کہتی ہے،عالمی بینک کے تازہ اعداد وشمار ہمیں غربت پاور دکھارہی ہے،جس کے مطابق خطے کے غریب ترین افراد میں 48 فیصد افراد پاکستان میں رہتے ہیں۔
سوال یہ ہے : کہ مملکت معاشی قوت کب بنے گی؟
جس کا فائدہ میزائل سے زیادہ عوام کے چولہے کو پہنچے۔
Currently, my Aunties are still abducted. Family and lawyers have received no update on how they are, nor why they are incarcerated. Concerning my father, there is complete silence.
My brother and I have had no contact with him for more than six months. We do not even know the true state of his health.
Meanwhile, thousands of Pakistanis are peacefully taking to the streets to protest against his illegal and politically motivated imprisonment.
However, the people of Pakistan have not given up. No barricade, intimidation or repression can muzzle the people’s demand for justice and their democratic right to be heard.
There can be no lasting peace or stability while their democratic will is suppressed and their chosen leader remains behind bars.
کیا حکومت پاکستان، @OfficialDGISPR ،بتائیں گے کہ یہ خبر درست ہے؟؟؟کیا پارلیمنٹ میں ڈسکس ہوا ہے؟ کیا پارلیمنٹ سے اجازت لی گئی ہے؟؟ اس کی منظوری کس نے دی ہے؟؟
عالم اسلام کے باہمی تنازعات میں پاکستان کا رول ہمیشہ صلح اور ثالثی کا رہاہے نہ کہ فریق بننے کا،یہ قائداعظم کی پالیسی سے انحراف ہے،یہ امریکی اور صہیونی ٹریپ ہے،حکومت پاکستان کو یمن ،سعودی تنازعہ میں صلح/ ثالثی، بات چیت، گفتگو کا رول کرناچاہئے تھااور کرنا چاہئے۔
غزہ،جھاں 3 سال سے تسلیم شدہ جینوسائیڈ جاری یے وہاں کیوں عسکری مداخلت نہیں کی گئی؟؟مکہ پیکٹ کیطرح غزہ پیکٹ کیوں نہیں؟القدس پیکٹ کیوں نہیں؟؟؟
خدارا یمن ،سعودی اختلاف/ تنازعہ کاحل بات چیت ہے جنگ نہیں، خدارا آگ سے نہ کھیلیں۔۔
Danka Again !
“Narendra Modi has been accused of striking millions of Muslims from the electoral roll”
Britain’s influential newspaper writes the story as it should be written.
The Godis of India will still not learn.
بھارت میں الیکشن کمیشن کے خلاف ’’غدار‘‘ کے نعرے بھی لگ رہے ہیں اور انتخابی فہرستوں سے نام نکالے جانے کے معاملے پر طلبہ کا احتجاج بھی تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔
ایک طرف اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی اور ان کی بہن پریانکا گاندھی اس احتجاج میں سرگرم نظر آ رہے ہیں، بالی ووڈ کے کئی ستارے بھی میدان میں ہیں، جبکہ اچانک دھرو راٹھی کی انٹری نے سب کو حیران کر دیا ہے۔
یہ وہی دھرو راٹھی ہے جس نے تقریباً ہر پلیٹ فارم پر نریندر مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور حکومت کے لیے مسلسل مشکلات پیدا کی ہیں۔
ایک طرف بھارت کے بیشتر مین اسٹریم چینلز ہیں اور دوسری طرف دھرو راٹھی جیسا سوشل میڈیا انفلوئنسر، جو اپنی ویڈیوز کے ذریعے لاکھوں لوگوں تک اپنا مؤقف پہنچاتا ہے۔
سچ کہوں تو میں سوچ رہا تھا کہ شاید یہ بھارت پہنچے گا تو ایئرپورٹ پر نامعلوم افراد اسے اٹھا کر کسی نامعلوم مقام پر منتقل کر دیں گے، لیکن ایسی کوئی خبر میرے سامنے نہیں آئی۔
چلیں، کم از کم کہیں نہ کہیں مودی جیسے ڈیکٹیٹر کے ہوتے ہوئے بھی پڑوس میں بچی کھچی جمہوریت کی ایک خوبصورت جھلک تو تو نظر آ رہی ہے نہ
"ایک شخص اتنا غیر محفوظ محسوس کر رہا ہے کہ اس نے آئین اپنی مرضی کے مطابق تبدیل کروا لیا لیکن اسکے باوجود جیل میں بیٹھے شخص سے خوفزدہ ہے، پاکستان میں بالکل آمریت والا ماحول ہے، صرف ایک شخص کی بالادستی قائم کرنے کیلئے آئین تبدیل کیا گیا، تینوں افواج کی طاقت ایک شخص میں مرتکز کر دی گئی تاکہ اسے ہر طرح کی سیکیورٹی ملے، ایسا کسی مہذب دنیا میں نہیں بلکہ صرف بادشاہت، مارشل لا، بنانا ریپبلک یا کسی افریقی ملک میں ہوتا ہو گا، جیل میں کسی بھی قیدی کا ملاقاتوں کا حق برقرار ہے اور پھر ایک ایسا قیدی جو ملک کا ہیرو ہے، وزیراعظم رہا، لوگوں کے دلوں میں سب سے مقبول لیڈر ہے اس کو تو بڑھ کر حقوق ملنے چاہیے تھے"
سینئر صحافی @ssimam01@DRTPakistan
https://t.co/WGMvOG50a5
خواجہ آصف فل ٹائم X سوشل میڈیا کے وزیر ہیں اور پارٹ ٹائم وزیر دفاع۔ ان کو سنجیدگی سے نہی لیا جا سکتا۔ باقی انہوں نے فیکٹری لگا رکھی ہے غداری کے سرٹیفیکیٹ بانٹنے کی۔ جو شخص وزیر خارجہ ہوتے پارٹ ٹائم خلیج کی فرم میں کام کر رہا ہو وہ دوسروں کی محب وطنی پر شک کر رہا ہے۔ باقی کنڈی صاحب متبادل حکومت چلا رہے ہیں۔ کوئ پوچھنے والا نہی چیف سیکٹری یا آئ جی سے کہ کس اختیار سے وہ گورنر کے ساتھ میٹنگ کر رہے تھے۔ سوچیں اگر یہ پنجاب میں ہوتا تو مریم بی بی نے کیا کچھ نہی کرنا تھا۔ ان کا چیف سیکٹری تو بیچارا بیگ تک اٹھاتا ہے۔
ورلڈ بینک کی رپورٹ کہتی ہے کہ 21 ملکوں کی کل آبادی 100 ہے تو اس میں سے 48 غریب لوگ پاکستان میں رہتے ہیں، شام اور یمن میں کئی عرصے سے خانہ جنگی تھی لیکن ہمارے ہاں تو جمہوری نظام ہے، الیکشن بھی ہوتے ہیں، منتخب پارلیمان میں ذہین لوگ بھی موجود ہیں، بینکرز اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب صاحب جیسے لوگ بھی کابینہ میں موجود ہیں تو پھر بھی ہماری معیشت کا یہ حال ہے، اگر معیشت کا یہ حال ایران امریکہ جنگ کی وجہ سے ہوتا تو دوسرے ملکوں میں بھی یہی حالات ہوتے ہیں لیکن ایسا نہیں ہے۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو
ٹاؤٹس کو پہلا واٹس ایپ۔ تھریٹ لیٹر۔ ٹی ٹی پی دہشت گردعوامی اجتماعات کو نشانہ بنا سکتےہیں ۔شہری لانگ مارچ میں شرکت نہ کریں۔
ٹاؤٹس کو دوسرا واٹس ایپ۔۔ دیکھا ، پی ٹی آئی دہشت گردوں کی سہولت کار ہے اسی لئے تو لانگ مارچ آرام سے گزر رہا ہے۔
بھارت میں کاکروچرز نے احتجاج کی اجازت کی کیا تعریف نکالی ہے ۔۔۔۔۔
" احتجاج ہمارا حق ہے اس کے لئے اجازت نہیں intimation اور undertakings ضروری ہوتی ہیں وہ ہم نے پولیس کو دے دی پولیس کون ہوتی ہے کہ ہم جن کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں ان سے ہی پوچھیں کہ احتجاج کر سکتے ہیں یا نہیں ہم نے intimation دے دی اب پولیس اس لحاظ سے لا اینڈ آرڈر کی صورت حال اور ٹریفک کے انتظامات کرے " کاکروچ جنتا پارٹی کے ترجمان کی پریس کانفرنس
They thought Sohail Afridi is young and immature and will be easy to manage. Instead he has shown his mettle through his commitment, courage and above all loyalty towards Imran Khan.
Sohail Afridi has established himself as a true leader in Pakistani politics.
Best wishes for the challenge ahead.