سول سیکریٹریٹ پشاور میں ہائی سیکیورٹی تھریٹ کی اطلاعات تھیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے خود سول سیکریٹریٹ کا دورہ کیا، پولیس کو نمازیوں کو تنگ نہ کرنے کی ہدایت کی اور مسجد جا کر جمعہ کی نماز ادا کی۔
ہمیں ڈرا ہوا دیکھنا، تمہارا خواب ہی رہ جائے گا۔
وہ سکرٹریٹ جس سے پورا صوبہ چلتا ہے، پورےصوبے کا نظام چلتا ہے، وہاں پر انہوں نے جعلی تھریٹ کے ذریعے تمام سرکاری کام بند کروائے،سیاست میں اتنا نہ گریں کل کو آپ آنکھ ملانے کے قابل نہ رہیں، کوئی تھریٹ نہیں تھا، سکریٹ کینڈ کے اندر آتا ہے، کینٹ سارا ان کے قبضے میں ہے، کینٹ سارا فوجیوں کے قبضے میں ہے، جس مسجد کو تھریٹ تھا جس مسجد کو انہوں نے بند کیا ، میں خودوہاں گیا نماز ادا کی، سہیل آفریدی
عمران حکومت۔۔
8 مارچ 2022۔۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت تھی 120 ڈالر فی بیرل اور پاکستان میں پٹرول 149.86 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 144.15 روپے فی لیٹر تھا۔۔شہبازحکومت۔۔
2 اپریل 2026۔۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت ہے 108.28 ڈالر فی بیرل اور پاکستان میں پٹرول 458.49 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 520.35 روپے فی لیٹر ہے جبکہ ہمارے لئیے آبنائے حر مُز بھی کھلی ہوئی۔۔
بات پھر وہی جب “گوبر حکومتیں” آئیں گی تو “گوبر فیصلے”ہوں گے اور “گوبر ٹیکس” لگیں گے۔۔
رمضان 2026۔ شکریہ پاکستان! ہم جس بھی شہر میں گئے، شوکت خانم ہسپتال کو آپ نے پچھلے سال سےی زیادہ زکوۃ و عطیات دئیے۔ 31 سال سے یہ سفر آپ کی مدد سے جاری ہے اور خدمت کا دائرہ وسیع ہو رہا ہے۔ اس سال کراچی میں شوکت خانم ہسپتال کھلنے جا رہا ہے۔ مدد جاری رکھیئے تاکہ ہارتا رہے کینسر۔۔۔
اسد بھائی @AsadAToor نے کہا تھا کہ اگر خان باہر نکلا تو وہ ن لیگ اور پی پی والوں کے اوپر بلڈوزر چلا دے گا پہلے مجھے لگا کہ غلط پریڈکشن ہے لیکن دو تین دنوں سے خان کی بیماری کو لے کر ن لیگ اور پی پی کے بیانات سے لگتا ہے کہ خان واقعی میں ازاد ہونے کے بعد ان کا بہت برا حشر کرے گا
جنرل باجوہ کو دعا دینے کی سوچتا ہوں تو ارشد شریف کی بوڑھی بیوہ لاچار ماں اور چھوٹے چھوٹے یتیم بچے سامنے آ جاتے ہیں۔ یا اللہ تو بہتر انصاف کرنے والا ہے۔
آئیں وسیم اکرم کے ساتھ مل کر صدقے کی سنچری بنائیں اور شوکت خانم ہسپتال میں کینسر کے زیرِ علاج مستحق مریضوں کی مدد کریں۔
روزانہ دن میں کسی بھی وقت ’100‘ لکھ کر 7770 پر SMS کریں اور 100 روپے (+ ٹیکس) کا صدقہ دیں۔
#SadqayKiCentury#SKMCH#SMSTo7770#ScoreACentury
سینیٹر پیر نور الحق قادری کا اہم بیان:
"پاکستان تحریک انصاف نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کے غلاموں کی جماعت ھے اور ھمارے قائد عمران خان مدینہ منورہ کے گلیوں میں جوتوں کے بغیر چلنے والے عاشق رسول ھیں-
پاکستان کے حقیقی آزادی ' ناگہانی آفات کے ازالے آور ظلم وجبر کے نظام سے نجات کیلئے اذان دیں اور بار بار دیں- 20 ستمبر سے 24 ستمبر ربیع الاول کے مبارک مہینے کے اختتام تک ھر روز تواتر کے ساتھ بعد از نماز عشا اذان دیں اور اذان سے پہلے اور بعد میں شوق و ذوق کے ساتھ رسول خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود و سلام پڑھ کر آپنے آقا نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ غلامی اور محبت کا بھی ثبوت دیں-
پاکستان تحریک انصاف 20ستمبر سے 24 ستمبر تک “حکم اذاں” کے نام سے ملک بھر میں اس تحریک کو چلائے گی
لیکن اذان تو ھر صورت دینی ھے انشاللہ تعالیٰ!!"