سہیل آفریدی کہہ رہے ہیں کہ عدلیہ اور میڈیا کو آزادی دلانے کے لئے باہر نکلو ، اسکا مطلب ہے کہ انکے خیال میں عدلیہ اور میڈیا دونوں آزاد نہیں ہیں ، انکا دعویٰ حکومت وقت کے لئے ایک چیلینج ہے کیونکہ حکومت کہتی ہے کہ عدلیہ اور میڈیا آزاد ہیں اب سوال یہ ہے کہ عدلیہ اور میڈیا کیسے ثابت کریں کہ وہ آزاد ہیں؟ اگر سہیل آفریدی کا دعویٰ غلط ہے تو کیا آج رات شاہد خٹک یا شفیع جان کسی چینل پر نظر آ سکتے ہیں؟
🚨🚨🚨 مذاکرات کے دوران اسٹیبلشمنٹ نے ان دونوں کو عمران خان کی تشویش ناک صحت کے بارے میں بتایا ہے یہ دونوں ابھی تک خاموش ہے
عمران خان کو کسی قسم کا نقصان پہنچنے پر عوام ان سے سوال کرے گی👇👇
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ 🚨
جج صاحب نے اٹارنی جنرل سے پوچھا کہ کیا آپ ہمارے حکم پر عمل کرانے کی یقین دہانی کراتے ہیں؟
اٹارنی جنرل نے جواب دیا: نہیں کراتا
اسی کے جواب میں ہم نے یہ کہا کہ یہاں یہ توہین کا اقرار کر رہے ہیں اور توہین کا ارادہ بھی ظاہر کر رہے ہیں تو ان کے خلاف کاروائی کی جائے لیکن عدالت نے ایسا نہیں کیا
جنرل صاحب : خیبر پختون خواہ حکومت بہت ضدی ہے تعاون نہیں کرتی آپ ایسا کریں بلوچستان حکومت کے تعاون سے پہلے بلوچستان میں دہشت گردی ختم کر لیں تاکہ ہم مثال بنا کر پیش کر سکیں کہ صوبائی حکومت تعاون کرے تو ہم دہشتگردی ختم کر سکتے ہیں۔
مذاکرات عمران خان کی رہائی پر ہو رہے تھے جبکہ وفاقی حکومت مذاکرات کو KP میں آپریشن اور پانچ اضلاع میں ایمرجنسی تک لے آئی یہ مذاکرات نہیں سراسر دھوکہ تھا
اچکزئی کیُ انٹری نے مذاکرات میں رکاوٹ نہیں ڈالی بلکہ حکومت اور پئُ ٹئ آئی کے رھنماوں کی دو نمبری کو بے نقاب کیا ھے اور اب سمجھ آ رھی ھے کہ عمران خان نے ان دونوں کا انتخاب کیوں کیا تھا
🚨🚨بریکنگ نیوز🚨🚨
ایوان صدر میں فیلڈ مارشل عاصم منیر، شہباز شریف اور صدر زرداری کی ملاقات، وزیر قانون بھی میٹنگ میں موجود۔
عاصم منیر ہیلی کاپٹر میں واپس پنڈی روانہ، فوج کی سیاست میں مداخلت نا کرتے ہوے ایک صوبے کی منتخب حکومت کو چلتا کرنے پہ لین دین! مزید تفصیلات جلد ۔۔۔۔
ایک فیصلہ تحریک انصاف نے کیا ایک فیصلہ اٹک کے پل پر موجود عام پاکستانیوں نے کیا یاد رہے کہ جب لوگوں نے پل پر بچھائے گئے کیل ہٹائے تو سامنے موجود پنجاب پولیس صرف حیرت میں مبتلا دکھائی دی اور کیلوں کی حفاظت کرنے میں ناکام رہی جس سے قومی خزانے کو بہت نقصان ہوا
اگر میں نے قانون کی وائلیشن کی تو اپ کو انے کی ضرورت نہیں پڑے گی میں خود تھانے حاضر ہو جاؤں گا لیکن نقاب پہن کر بغیر وردی میرے سامنے کھڑے ہوں گے تو ہم دشمن دار لوگ ہیں ایسی مزاحمت ہوگی کہ زندگی بھر یاد رکھو گے ایم این اے اقبال آفریدی
عاصم منیر، گدی تو آپ کو چھوڑنی پڑے گی! آپ کی طاقت نہتی 70 سالہ نہتی عورتوں پر ہی چلتی ہے! جو طاقت یہاں دکھا رہے ہو یہ بلوچستان یا جنوبی پختون خواہ میں دکھاؤ نا!
میں جی ایچ کیو نہیں ہوں جو زمینوں پر قبضہ کرے۔ تمہارے جھوٹے الزاموں کا بھی مقابلہ کروں گا۔ کل ہی اوقاف کے نوٹس کے خلاف دعوا دائر کرونگا۔
میرے پاکستانیوں، خصوصاً نوجوانوں یہ اس GHQ کی ناجائز مَلَت سے چھٹکارا حاصل کرنے کا وقت ہے۔
27 کو اسلام آباد پہنچیں!
صرف ایک راستے سے نہیں جائیں گے، ہم موٹروے سے بھی جائیں گے، ہم جی ٹی روڈ سے بھی جائیں گے، ہم مارگلہ کے پہاڑوں سے بھی اتریں گے اور ہم ڈی آئی خان سے بھی آئیں گے، ان شاء اللہ۔ پہلی دفعہ تو ہم شارک میں تھے، ہم ریاست کو ماں سمجھ رہے تھے، ہمیں یہ پتہ نہیں تھا کہ ریاست گولیاں چلا سکتی ہے۔ ہم اپنی لاشیں اٹھا کر واپس آئے۔
اس دفعہ ہمیں پتہ ہے کہ ریاست گولی چلائے گی، لیکن اس دفعہ اس طرح نہیں ہوگا کہ ہم اپنی لاشیں اٹھا کر، ان کو دفن کریں اور خاموش رہیں گے۔ لاشیں اٹھائیں گے اور پھر لوٹ آئیں گے۔اس دفعہ اسلام آباد سے ہم سومنات بنائے گے۔
#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا
#ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار
محسن نقوی صاحب کہتے ہیں کہ اگر کے پی حکومت دھرنے کی بجائے دہشتگردوں کے خلاف لڑنے پر فوکس کرے تو دہشتگردی ختم ہو جائے ،
پہلی بات تو یہ ہے کہ کے پی میں دہشتگردی کے خاتمے کی صوبائی نہیں وفاقی پالیسی چل رہی ہے،
دوسری بات یہ ہے کہ اگر یہ لاجک مان بھی لی جائے تو بلوچستان حکومت تو کوئی دھرنے نہیں کررہی، وہاں دہشتگردی کم ہونے کے بجائے مسلسل بڑھ کیوں رہی ہے؟
تیسری بات، جب آپ دعویٰ کررہے ہیں کہ وفاقی حکومت کا پورا فوکس دہشتگردی کے خاتمے پر ہے تو چار سال سے مسلسل دہشتگردی بڑھ کیوں رہی ہے؟
اب تو ایک مدت سے افغانستان کا بارڈر بھی بند ہے
پچھلے ایک سال میں بتا دیں کہ شہبازشریف نے دہشتگردی کے حوالے سے کتنے اجلاس کیے ہیں؟
مریم نواز اور انکا ہوائی عملہ جہاز کا ٹریکنگ سسٹم بند کر کے بہت بڑی دو نمبری کر رہے ہیں۔ لیکن پریشانی کی بات نہیں۔ اس جہاز کی پوری لاگ بک ہم حاصل کر چکے ہیں۔ کہاں کہاں گیا۔
آج کے ویلاگ میں جہاز کے مطلق ایک بڑی سٹوری لا رہے ہیں۔
Stay tuned.
بچوں کا بے فارم بنوانے آیا تھا تو نادرا والوں نے کہا آپ تو فوت ہو گئے ہیں، پھر اس کے بعد یونین کونسل گیا انہوں نے بھی کہا کہ آپ فوت ہو گئے ہیں ہم کچھ نہیں کر سکتے۔
بھائی قرضہ لو آپ کو خود زندہ کر دینگے 😅
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن🚨
اگر ہمیں دعوت دی گئی تو اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت ضرور کریں گے ،ہمارا اپوزیشن سے بہت اچھا رابطہ ہے،، انہوں نے ہمارے اور ہم نے ان کے احتجاج کی حمایت کی ہے،،۔ہم عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں، وہ ہیں ہی سیاسی قیدی