Zardari House Nawabshah:
38th Birthday of chairman PPP @BBhuttoZardari celebrated at Zardari House Nawabshah by President PYO Sindh @JavedNLaghari , Khan Bahadur Bhatti & Atif Zaidi along with hundreds of workers.
#HBDBilawalBhuttoZardari 🎂🎂🎂
حیدرآباد لطیف آباد پی ایس 63، یوسی 124 میں نکاسیٔ آب کے دیرینہ مسئلے کے مستقل حل کی جانب اہم پیش رفت
میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی خصوصی ہدایات پر اور پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سیدہ ہما نقوی کی نگرانی میں پی ایس 63 یوسی 124 میں نئی سیوریج لائن بچھانے کا کام تیزی سے جاری ہے۔
پی پی پی کراچی ڈویژن کے شعبہ اطلاعات کا اجلاس سیکریٹری اطلاعات و رکن قومی اسمبلی @sharmilafaruqi کی زیرصدارت منعقد ہوا
اجلاس میں چیئرمین بلاول بھٹو کی ولولہ انگیز قیادت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے شعبہ اطلاعات کو مزید موثر بنانے پر غور
@BBhuttoZardari#HBdBilawalBhuttoZardari
Sindh CM @MuradAliShahPPP said more than 80,000 trained vaccinators, social mobilisers, and supervisors would participate in the campaign. To ensure security, over 26,000 police personnel, including around 2,300 womenconstables, have been deployed.
سکھر: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ
سکھر: پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کی جانب سے صالح پٹ کے ریگستانی علاقے میں کیک کاٹا گیا
سکھر: پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے صدر ایاز بُرڑو نے مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا
سکھر: درجنوں ضرورت مند خاندانوں میں کپڑے اور دیگر امدادی اشیاء تقسیم کی گئیں
سکھر: بچوں میں گرم کپڑے، کمبل، جوتے اور سینڈل بھی تقسیم کیے گئے
سکھر: غریب اور مستحق افراد کے ساتھ بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ منائی ہے، ایاز بُرڑو
سکھر: درجنوں خاندانوں میں راشن اور دیگر امدادی اشیاء تقسیم کی گئی ہیں، ایاز بُرڑو
سکھر: یہ غریب لوگ ہمارے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی درازیٔ عمر اور کامیابی کے لیے دعائیں کریں گے، ایاز بُرڑو
سکھر: اس سے زیادہ ہمارے لیے خوشی کی بات اور کیا ہو سکتی ہے، ایاز بُرڑو
سکھر: ان غریب اور مستحق لوگوں کے درمیان چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ منانا بہت اچھا لگا، ایاز بُرڑو
سکھر: بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ اپنے لوگوں کے ساتھ منانا خدمت اور خوشیاں بانٹنے کا ذریعہ ہے، ایاز بُرڑو
A large caravan led by MNA Dr @ShahNafisa, joined the birthday celebrations of Chairman PPP @BBhuttoZardari organized by PPP District Khairpur.
She congratulated Chairman #BBZ calling him a symbol of young leadership carrying forward the democratic legacy of #SZAB and #SMBB.
Satellite, drone and AI-based monitoring is vital for glaciers and glacial lakes. GLOFs can cause destruction within 15–20 minutes, carrying large rocks, making early warnings, evacuation plans and strong inter-agency coordination essential.
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ اور ان کی پوری ٹیم صوبے کی بہتری کے لیے دن رات کوشاں ہے۔ سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ صوبے بھر میں صفائی کے نظام کو بہتر بنانے میں فعال اور مؤثر کردار ادا کر رہا ہے۔ ہفتہ وار صفائی مہم کا مقصد اس کردار کو مزید متحرک کرنا، شہروں کی صفائی میں بہتری لانا اور عوامی شکایات کا فوری ازالہ یقینی بنانا ہے۔ عوام اور میڈیا کی تجاویز اور شکایات کے لیے ہیلپ لائن بھی موجود ہے، جس کی آگاہی میں میڈیا کا تعاون اہم ہے۔
ایم کیو ایم کی جانب سے سندھ کی تقسیم کی باتیں نہ عوام سنجیدگی سے لیتے ہیں اور نہ ہی یہ سیاست سندھ کے عوام کو قبول ہے۔ سندھ ایک ہے اور ایک ہی رہے گا، نفرت اور لسانی تقسیم کی سیاست کے ذریعے اپنی مردہ سیاست کو زندہ کرنے کی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی۔
صوبائی وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ
@SyedNasirHShah
سندھ حکومت نے خصوصی بچوں کی تعلیم اور بحالی کیلئے سہولیات بڑھانے کا اعلان کردیا، سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کہتے ہیں صوبے کے 66 تعلیمی اداروں میں 20 ہزار طلبہ زیر تعلیم ہیں،ان تعلیمی اداروں میں طلبہ کو مفت تعلیم، فزیو تھراپی اور دیگر سہولتیں مل رہی ہیں۔
@sharjeelinam
پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب ایگزیکٹو اجلاس
زیرصدارت راجہ پرویز اشرف ہوا
اجلاس میں رانا فاروق سعیدخان سید حسن مرتضی،شہزادسعید چیمہ ،صدرخواتین ونگ ثمینہ خالدگھرکی سمیت ڈویزنل و ڈسٹرکٹ صدور جنرل سیکرٹریز،انفارمیشن سیکرٹریزکی شرکت
@BBhuttoZardari#HappyBirthdayBilawalBhutto
قصرِ ناصر روہڑی ہاؤس آئے شہریوں کے مسائل سنے اور متعلقہ امور کے جلد حل کے لیے ہر ممکن تعاون اور اقدامات کی یقین دہانی کرائی۔ عوام کی خدمت، اولین ترجیح ہے۔
#SyedKumailHyderShah#SKHS#ChairmanDistrictCouncilSukkur#DistrictCouncilSukkur#DistrictSukkur#Sukkur#Rohri #QasrENasirHouseRohri #PPP #JiyeBhutto
#SyedKumailHyderShah #SKHS #ChairmanDistrictCouncilSukkur #DistrictCouncilSukkur #DistrictSukkur #Sukkur #Rohri #QasrENasirHouseRohri #PPP
کراچی: سندھ اسمبلی کے دفتر میں شہریوں سے ملاقات کی، ان کے مسائل سنے اور متعلقہ انتظامیہ کو ہدایات جاری کیں کہ شہریوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر فوری حل کیا جائے۔ عوامی مسائل کا بروقت ازالہ ہماری اولین ترجیح ہے۔
What seemed like an impossibility has been turned into a reality under the vision of Chairman Bilawal. Pakistan’s 🇵🇰 1st industrial water park at TPIII Haroonabad 🙌 secondary treatment of 35 million gallons of sewerage water has become functional & is going through the testing phase #KarachiWorks
عوام کی امید، ملک کے روشن مستقبل کی نوید، عوامی حقوق کی جدوجہد کے علمبردار اور جمہوریت کے محافظ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو انکی سالگرہ مبارک
@BBhuttoZardari#HBDBilawalBhuttoZardari
🎂🌹 چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی تقریب 🌹🎂
حیدرآباد: جاموٹ ہاؤس میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کی میزبانی و صدارت پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد کے صدر و رکن قومی اسمبلی سید حسین طارق شاہ جاموٹ صاحب نے کی۔
تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی حیدرآباد کے جنرل سیکریٹری وسیم راجپوت، سینئر نائب صدر اظہر سیال، انفارمیشن سیکریٹری عمیر مولا بخش چانڈیو،پیپلز پارٹی رہنما حیدرآباد سید حسن علی شاہ جاموٹ اور پیپلز پارٹی ینگ لیڈر حیدرآباد سید طاہر شاہ جاموٹ, ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری اسد ابڑو، ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری انور بُلیدی،جنرل سیکریٹری پی وائی او حیدرآباد حسن جتوئی, ہیڈ پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل میڈیا حیدرآباد ڈویژن فیضان ابڑو,عطا شر, سید منظور شاہ, میر دوست بروہی,شازیب شاہوانی,نواز سمو,محمد رمضان رند,شیراز انڑ,الطاف جتوئی, عبدالرزاق نونڈانی سمیت پارٹی کارکنان نے شرکت کی۔
اس موقع پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔
🌹 جئے بھٹو — جئے بلاول بھٹو زرداری 🌹
#BilawalBhuttoZardari #HappyBirthdayBilawal #JamoteHouse #PPP #Hyderabad #JeayBhutto
#HBDBilawalBhuttoZardari
🎂🌹 چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی تقریب 🌹🎂
حیدرآباد: جاموٹ ہاؤس میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کی میزبانی و صدارت پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد کے صدر و رکن قومی اسمبلی سید حسین طارق شاہ جاموٹ صاحب نے کی۔
تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی حیدرآباد کے جنرل سیکریٹری وسیم راجپوت، سینئر نائب صدر اظہر سیال، انفارمیشن سیکریٹری عمیر مولا بخش چانڈیو،پیپلز پارٹی رہنما حیدرآباد سید حسن علی شاہ جاموٹ اور پیپلز پارٹی ینگ لیڈر حیدرآباد سید طاہر شاہ جاموٹ, ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری اسد ابڑو، ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری انور بُلیدی،جنرل سیکریٹری پی وائی او حیدرآباد حسن جتوئی, ہیڈ پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل میڈیا حیدرآباد ڈویژن فیضان ابڑو,عطا شر, سید منظور شاہ, میر دوست بروہی,شازیب شاہوانی,نواز سمو,محمد رمضان رند,شیراز انڑ,الطاف جتوئی, عبدالرزاق نونڈانی سمیت پارٹی کارکنان نے شرکت کی۔
اس موقع پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔
🌹 جئے بھٹو — جئے بلاول بھٹو زرداری 🌹
@TariqSJamotPPP@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@AseefaBZ
#BilawalBhuttoZardari #HappyBirthdayBilawal #JamoteHouse #PPP #Hyderabad #JeayBhutto
#HBDBilawalBhuttoZardari