Congratulations to Arshad Nadeem on his achievement, winning the gold medal and record in the Olympic Games. President of Pakistan and Prime Minister should encourage Nadeem Arshad by announcing immediate reward
British teenage footballer is in critical condition after being found 'lifeless' at the bottom of a pool in Sweden after competing in world's largest youth football tournament, his father’s appeal to uk authorities
@RuthCadbury#football
اشتہار برائے گمشدگی
ماڈل ٹاؤن کی اندر سے خبریں دینے والے برطانیہ کے عالمی مبصرین الیکشن کے رزلٹ شروع ہونے کے بعد سے منظر عام سے غائب ہیں اگر ان کی کسی کو ئی خیر خبر ہو تو ٹویٹر پر اطلاع ضرور دیں
🛑 راحت فتح علی خان کی اپنے ملازم پر تشدد کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی
🔻 زیادہ پیسہ انسان کے ہوش وحواس اڑا دیتا ہے
🔻 میڈیا پر اتنا معصوم نظر آنے والا راحت فتح علی خان اس قدر ظالم ہوسکتا ہے
حیران کن ہے ۔
عام انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے،��رائع الیکشن کمیشن
سینیٹ کی قراد کا الیکشن شیڈول پر کوئی اثر نہیں پڑے گا،ذرائع
سپریم کورٹ کے احکامات کے علاوہ کوئی احکامات الیکشن شیڈول پر اثر انداز نہیں ہو سکتے،ذرائع الیکشن کمیشن
سینیٹ میں انتخابات ملتوی کرانے کی قرارداد منظور کرالی گئی.چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے فیصلے کی اب کیا حثیت ہے ؟ کیا چیف جسٹس صاحب نے کہا تھا کہ کنفیوژن نہ پھیلائیں ، اب کنفیوژن تو پیدا ہو گئی ہے ، کوئی رہنمائی فرماے گا ؟
نواز شریف کے ساتھ جانے والوں کو فلائیٹ ٹکٹ بکنگ لنک بھج دیا گیا ہے ، اپنی مدد آپ ٹکٹ بک کروائیں ، کچھ ورکر ٹکٹ پلے سے نہی کروا سکتے ایک دوسرے کے ساتھ چہم گوئیاں