RAMADAN MUBARAK TO ALL MUSLIMS IN THE WORLD MAY THIS HOLY MONTH BRINGS PEACE LOVE AND PROSPERITY IN OUR BELOVED COUNTRY.. AMEEN
PAKISTAN❤️SAUDIA ARABIA❤️ ZINDABAD
ایڈوائزر اوورسیز منسٹری سعودی عرب نوید شریف کی چیئرمین پی آئی اے ارشد ملک سے ملاقات
سعودی عرب میں پی آئی اے کے معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال
چیئرمین پی آئی اے نےتمام معاملات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی
آزاد کشمیر الیکشن مخالفین کے لیےعبرتناک سبق ہے
2023 کے انتخابات میں بھی عوام عمران خان کو ہی ووٹ دیں گے
کشمیری عوام نے اپوزیشن کا ملک دشمن بیانیہ مسترد کر دیا
منجانب :نوید شریف
ایڈوائزر ٹو اوورسیز منسٹری سعودی عرب
کیا یہ حقیقت نہیں کہ شریف خاندان نے پورے پاکستان کو لُوٹا ہے؟ یہی بات جب علی امین گنڈاپور نے مریم صفدر کو مخاطب کر کے کی تو پوری ن لیگ کو آگ لگ گئی جنکا بحیثیت جماعت ہی دوسری جماعتوں کی خواتین اور لیڈران پر ذاتی حملہ کرنا اور جملے کسنا طرہ امتیاز ہے۔ #WeStandWithAliGandapur