وزیراعلی پنجاب کا ایک اور انقلابی پروجیکٹ اوپر زبردست Pedal Court اور نیچے بارشوں کے پانی کے بڑے سٹوریج بنائے گئے ہیں ۔
مسلم لیگ ن ہمیشہ جدید پروجیکٹس عوام کے لئے لاتی ہے 👏
تاریخ کا پہلا وزیر اعظم جیسے اس کے سامنے گالیاں دی گئی۔ نریندرا مودی کا آسٹریلیا دورہ شدید نفرت میں تبدیل ہوگیا۔
قوم یوتھ کا رہنما جہاں جاتا ہے بے عزتی کے سوا کچھ نہیں نہیں ملتا
جو لوگ عمران خان کو مہاتما بنا کر پیش کرتے اور کہتے کہ خان کی کوئ فیکٹری نہیں خان بڑا سادہ آدمی ہے اسکی قمیض میں بھی موریاں ہیں
وہ لوگ شخصیت پرستی کا شکار ہیں
ارے بھائ وہ 300 کنال کے گھر میں رہتا ہے وہ حکومت میں 4 کروڑ کے اثاثوں کیساتھ آیا تھا جب حکومت سے نکلا تو 31 کروڑ کا مالک تھا یہ کونسی سادگی ہے؟ نصر اللّٰہ ملک 👏👏👏
اس پاکستان کے خلاف ایک بار نہیں، کئی بار سازشیں کی گئیں۔ کبھی ہمیں مذہب کے نام پر دہشت گردی کا سامنا کرنا پڑا، کبھی ہمیں پشتون، بلوچ، سندھی اور پنجابی کی بنیاد پر آپس میں لڑایا جاتا رہا۔ میں سمجھتا ہوں کہ یہ قوم ایک گلدستہ ہے، اور ہماری پہلی پہچان پاکستانیت ہے۔ ہمیں اس پہچان پر فخر ہے، اور ان شاء اللہ تعالیٰ تا قیامت اس پر فخر رہے گا۔"
پاکستان میں آج تک کیئے جانے والے تمام آپریشنز مل کر بھی اتنے خوفناک نہیں جتنا خوفناک آپریشن شعبان چل رہا ہے، بلوچستان کے سنگلاخ ناقبل گزر پہاڑوں میں چپے چپے پر آپریشن چل رہا ہے ۔ 500 سو باغی جنگجو گھیر لیئے گئے ہیں۔ ان شاءاللہ ابتداء اس قدر فینٹاسٹک ہے تو انتہاء کتنی امیزنگ ہو گی ۔۔
پاکستان زندہ باد ۔۔
پاک فوج پائندہ باد ۔
فیلڈ مارشل تابندہ باد ۔۔
🇵🇰🗡
د.ہشتگرد کہاں سے آتے ہیں؟
اختر مینگل کے گھر سے آتے ہیں
یہ اختر مینگل کا بیٹا ہے جو ان بی ایل اے د.ہشتگردوں ساتھ گھوم رہا ہے جنھوں نے شفیق مینگل کے گھر پر حم/لہ کیا پچھلے دس سال سے اختر مینگل کا یہ د.ہشتگرد گروہ بلوچستان کو ل/ہو ل/ہان کیے ہووئے ہیں،
کسی کو نہ چھوڑنا فیلڈ مارشل کا ایک حکم اور پاک فوج کے ہیلی کاپٹرز نے بلوچستان کی پہاڑیوں کو لرزا دیا۔ یہ وردی والے دن رات جاگتے ہیں تاکہ ہم چین سے سوئیں۔ فتنہ الہندوستان کا ہر اڈہ مٹا دو، ہر دہشتگرد کا نام مٹا دو۔ تمہارے لہو سے ہی یہ وطن مہک رہا ہے۔ اللہ میرے سپاہیوں کی حفاظت کرے۔ پاکستان زندہ باد، ہمیشہ زندہ باد ❤️🇵🇰🤲
🚨آپریشن شعبان نے “دہلی” کی بنیادیں ہلا دیں53 سیکنڈ کی تہلکہ خیز ویڈیو وائرل
🚨پاک فوج کے "آپریشن شعبان" نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نست و نابود کر کے مٹی میں ملا دیا
بلوچستان میں مسئلہ ڈویلپمنٹ کا نہیں ہے ۔ وہاں سونے کی سڑکیں بھی بنادیں ۔ بی ایل اے پھر بھی دہشتگردی کرے گی ۔ منگی ڈیم سے کوئی معدنیات نہیں نکل رہی تھیں ۔ وہ تو عام بلوچ کی سہولیات کیلئے تھا لیکن اس پر بھی حملہ کردیا گیا ۔
حامد میر اور اسد طور کو مبارک باد
ایک اور لاپتہ بلوچ مل گیا
بی ایل نے حالیہ حملوں میں جس دہشتگردی عطا اللہ بلوچ کا پوسٹر تیار کیا ہے اسکے متعلق بی وائی سی نے مہم شروع کی تھی کہ وہ 15 سال سے لاپتہ ہے، اسکی والدہ کو جگہ جگہ اسکے پوسٹر دے کر گھماتے رہے۔
اب وہ سامنے آ گیا
سابقہ سلیکٹڈ پی ایم عمران نیازی کا یہ آخری ٹی وی پروگرام جس میں عوام سے براہِ راست بات چیت کا ڈرامہ کرتے تھے، لوئر دیر کے گل خان نے زبردست طریقے سے عمران نیازی کہ منہ پر لائیو کال پر چھترول کی تھی👇😁😂🤣
کالعدم ایکشن کمیٹی اور JKLF توقیر گیلانی گروپ کا نظریاتی اتالیق ڈاکٹر امجد بھارتی ٹالک شو میں ترنگا پہن کر آگیا.
یاد رہے یہ وہی شخص ہے جسکی کتابیں شوکت نواز کی دوکان سے ملی تھیں،
اور یہ ہی وہ شخص ہے جس نے لاہور میں بلوچ طلبہ کے ذہن کو فاسق نطریات سے بھرا
یہ شخص بھی تالی بان رہنما تھا ۔ جو ملا عمر کے بہت قریبی ساتھی تھے: ویڈیو کلپ پراناہے مگر بیان لازمی سنیں
📌ترجمہ
👈میں اللہ کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ میں پاکستان سے دنیا میں سب سے زیادہ محبت کرتا ہوں۔ میں قسم کھاتا ہوں کہ ہمارے افغانستان کے تمام معزز شیخ علمائے کرام اور مولانا پاکستان کی وجہ سے آج زندہ ہیں، ان کی برکت اور وجود اسی ملک سے ہے ۔ پاکستان کی مدد سے ہم نے روس اور امریکہ، دونوں کو شکست دی۔ اگر پاکستان نہ ہوتا تو نہ روس ہارتا اور نہ امریکہ۔
ہمارے افغان کہتے ہیں ہیں پاکستان ہم بغض رکھتا ہے مگر میں کہتا ہوں تمہاری نسلیں پاکستان کے احسان مند ہیں