ایران اور امریکہ کے درمیان جو مذاکرات چل رہے ہیں پاکستان اس میں اہم کردار ادا کررہا ہے ✅
اور یہ تب ہی ممکن ہوا جب سعودی عرب، ایران، قطر اور ترکی آن بورڈ ہوئے ہیں ✅
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یارب العالمین!ہمیں لوگوں کی تعریف کا محتاج نہ بنا بلکہ ہمیں صرف اپنی رضا کا طالب بنا دے۔
ہماری زندگی کا ہر دن پہلےسے بہترہرنیکی پہلے سے زیادہ خالص
اور ہمارا انجام اپنی رضا
اور جنت الفردوس پر فرما۔آمین
@Hudaa_1122
*﷽*
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَڪَاتُه
صُبحَ بَخیر
حَسْبُنَا اللّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ
"ہمیں اللّہ کافی ہے اور وہ کیا اچھا کارساز ہے"
اے ہمارے رب ہم سے راضی ہوجا اور ہمیں دنیا و آخرت کی آزمائشوں سے محفوظ فرما.
آمیـــــــــن ثمہ آمین
🌙✨━━━━━━━ ✦ السَّلاَمُ عَلَیْكُمْ✦
🌅 صبح النور!🌷
━━━━━━━ ༻ فرمانِ رسول اللّہ ﷺ🤍
"اللّٰہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے زیادہ پسندیدہ عمل وہ ہے جو ہمیشہ کیا جائے، اگرچہ تھوڑا ہی ہو۔"
📖 حوالہ: صحیح البخاری، حدیث: 6464؛ صحیح مسلم، حدیث: 783
#بنیادی_دینی_مسائل#سرمایہ_زیست
ابو بکر عبدللہ بن عامر سے روايت کرتے ہيں کہ انہوں نے سيدنا عمر رضی اللہ عنہ کے ساتھ حج کا سفر کيا تو انہوں نے سيدنا عمر رضی اللہ عنہ کو واپسی تک خيمہ لگائے ہوئے نہيں ديکھا۔
1
@chaudharysa21
When someone says: "I don't know how to help"?
But all I'm asking is for people share and leave a dot.
3 replies — even dots — can save my children 💔
To donate 👇👇
https://t.co/GNEDq6nYO5
سندھ پیپلز پارٹی کی ایلیڈ کلاس کے لیے پیرس مگر غریب و لاچار عام سندھی کے لیے کسی دوزخ سے کم نہیں۔ اوپر سے بدقسمتی کہ تبدیلی کی جب بھی کوئی بات کرے تو فورا سندھی کارڈ نکل آتا ہے۔۔۔۔
وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک سے گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی کی ملاقات
ملاقات میں سندھ کی ماحولیاتی صورتحال اور ماحولیات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
گورنر سندھ نے ماحول کے تحفظ کے لیے وفاقی وزیر کے اقدامات کو سراہا
دونوں رہنماؤں کا سندھ میں اربن فاریسٹ گرین انیشیٹو پروگرام شروع کرنے پر اتفاق
وفاقی وزیر کا یومِ آزادی کے موقع پر سندھ میں شجرکاری مہم شروع کرنے کا اعلان۔
وفاقی وزیر کا وزیر ریلوے کی مشاورت سے سندھ میں ریلوے لائنوں کے اطراف اربن فاریسٹ قائم کرنے کی تجویز پر بھی اتفاق
گورنر سندھ نے وفاقی وزیر کو گورنر ہاؤس کراچی کے دورے کی دعوت دی۔
گورنر سندھ کی وفاقی وزیر کو گورنر ہاؤس میں طلبہ و طالبات سے ماحولیاتی آگاہی پر خطاب کی دعوت
وفاقی وزیر سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک نے گورنر سندھ کی دعوت قبول کر لی
ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال
دونوں رہنماؤں نے سیاسی ہم آہنگی، استحکام اور قومی یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا
ملک سیاسی انتشار کا متحمل نہیں ہو سکتا، ملاقات میں اتفاق
وفاقی وزیر کا گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی کی سیاسی جدوجہد اور خدمات کو خراجِ تحسین پیش
"آپ ہمارے ہیرو ہیں"، وفاقی وزیر سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک کا گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے اظہارِ تحسین
میں یونیورسٹی آف اوکاڑہ کا ملازم ہوں
14 سال سے سروس کررہا ہوں میں اقبال صاحب کے آفس میں آیا
انہوں نے ہاتھا پائی کی مجھے مارا
میری تین ماہ سے سیلری نہیں دے رہے
ایک غریب اپنی حق حلال کی کمائی کے لئے ذلیل ہو رہا ہے
اور
اقبال صاحب بادشاہ سلامت سے تھپڑ بھی کھا رہا ہے
"آج یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر میں، حکومتِ پاکستان اور پوری پاکستانی قوم کی جانب سے، جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ اپنی مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہوں۔ پانچ اگست 2019 کے یکطرفہ اقدامات نے نہ صرف خطے کی صورتحال کو ایک نئے مرحلے میں داخل کیا بلکہ جموں و کشمیر کے عوام کے بنیادی حقوق، شناخت اور مستقبل سے متعلق اہم قانونی اور انسانی پہلوؤں کو بھی مزید نمایاں کر دیا۔
آج کا دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ جموں و کشمیر کے عوام کئی دہائیوں سے مشکلات، غیر یقینی صورتحال اور اپنے بنیادی حقوق سے متعلق سنگین چیلنجز کا سامنا کر رہے ہیں۔ ان کی امن، انصاف اور اپنے جائز حقوق کے حصول کی خواہشات عالمی برادری کی سنجیدہ توجہ کی متقاضی ہیں۔
وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق کی حیثیت سے میرا پختہ یقین ہے کہ انسانی حقوق آفاقی، ناقابلِ تقسیم اور ہر انسان کا بنیادی حق ہیں۔ ہر فرد کو بلاامتیاز عزت، مساوات، آزادی اور قانون کے مساوی تحفظ کے ساتھ زندگی گزارنے کا حق حاصل ہے۔
پاکستان اپنے اصولی مؤقف پر قائم ہے کہ جموں و کشمیر کے مسئلے کا منصفانہ اور پائیدار حل اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق ہی ممکن ہے۔ پاکستان کشمیری عوام کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا اور ان کے بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیے ہر مناسب بین الاقوامی فورم پر اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔
آئیے، یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر ہم انصاف، انسانی وقار، امن اور قانون کی بالادستی کے لیے اپنے عزم کی تجدید کریں اور دعا کریں کہ وہ دن جلد آئے جب جموں و کشمیر کے عوام امن، آزادی اور وقار کے ساتھ اپنی زندگی گزار سکیں۔
پاکستان پائندہ باد"