@MaryamNSharif بجلی کا بل 200 یونٹ سے اوپر چلا جائے تو اسی مہینے کو ہونا چاہیے نا کہ اگلے چھ ماہ 28.50 روپے یونٹ کے حساب سے بل پے کر تے رہیں ظالموں خدا کا خوف کرو
@pmln_org اس کو کون عوامی حکومت کہتا ہے بجلی کے بلوں 200 یونٹ سے اوپر چلا جائے تو اسی مہینے کو ہونا چاہیے نا کہ اگلے چھ ماہ 28.50 روپے یونٹ کے حساب سے بل پے کر تے رہیں ظالموں خدا کا خوف کرو
@siasatpk میرے خیال کے مطابق چائنہ سے ہمیں کوئی فائدہ نہیں ہے چائنہ پرانے ہندوؤں کی طرح سودا کرتاہے ہم سے ستے داموں لے کر مارکیٹ میں مہنگے داموں بھیجتا ہے اس سے بہتر ہے امریکہ سے ڈائریکٹ تجارت کی جائے
@KhawajaMAsif خواجہ صاحب علیم خان کے خلاف انکوائری کی جائے اس ��قت وزیراعظم عمران خان صاحب پوری پاور میں ہو کر علیم خان اور جہانگیر ترین کا ساتھ نہیں دیا اور اپ نے ان کو اپنے ساتھ بٹھا لیا اور وزارتیں دے دی
@ARYNEWSOFFICIAL محترم جناب میاں نواز شریف ،وزیراعظم شہباز شریف صاحب،فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب،اپ صاحبان سے گزارش ہے شریعت میں عورت کی حکمرانی نہیں ائی اور ہمارے صوبے میں وزیراعلی مریم نواز صاحب کو ہٹا کر کوئی مرد وزیراعلی لگائیں
@KhawajaMAsif جناب خواجہ اصف صاحب چیف منسٹر مریم نواز صاحبہ کو ہٹا کر کوئی مرد صوبے میں وزیراعلی لگا شریعت میں عورت کی حکمرانی نہیں ائی جب تک عورت حکمران رہے گی عذاب اتے رہیں گے
@geonews_urdu اپ لوگوں نے عمران خان کی حکومت اس لیے خ��م کی تھی اس دور میں مہنگائی زیادہ تھی اپ لوگوں نے تو مہنگائی ختم کرنی تھی بجلی کے ریٹ کم کرنے تھے غریب کا چولہا جلانا تھا عمران خان ٹھیک ہے تم سب چور ہو اپنا مفادات کے لیے اور اپنے کیسے ختم کرنے کے لیے حکومت میں ہو
@PakArmyc جناب چیف اف ارمی سٹاف ا صف منیر صاحب اپ ہی نوٹس لے لیں انصاف نہ تو عدالتوں میں اور نہ ہی چور کرپٹ حکمرانوں میں 201 یونٹ والی ڈکیتی ختم کروا دیں