قائد جمعیت کی پیش کردہ تجویز پر تمام اکابر علماء نے کامل اتفاق رائے کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ پانچ سال کے لیے “شیخ الاسلام” کو صدر وفاق المدارس العر��یہ پاکستان اور “قاری محمد حنیف جالندھری” صاحب کو ناظم اعلیٰ منتخب کر دیا۔
❣️
@MoulanaOfficial
@muftitaqiusmani
لڑنے اور جھگڑنے کی زندگی اسلام کی طبیعت نہیں ہے۔
قائد جمعیت مدظلہ مجلس شوریٰ وفاق المدارس العربیہ پاکستان سے مخاطب
اللہ تعالیٰ اکابرین علماء دیوبند کی حفاظت فرمائیں
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفرار بگٹی کی جےیوآئی سربراہ مولانا فض�� الرحمان کی رہائش گاہ آمد
مولانا فضل الرحمان سے ملاقات،سیاسی صورتحال پر بات چیت
بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال پر گفتگو
@NawabJui
@NawabSwati88
🚨بریکنگ: گلگت بلتستان الیکشن میں دھاندلی کا انکشاف
🔥دیامر 1 میں پیپلز پارٹی الیکشن ہار گئی، مولانا فضل الرحمان کا امیدوار جیتا،اس ڈر سے کہ مولانا اور پیپلز پارٹی ہاتھ نہ ملا لیں، مولانا کے امیدوار کو ہروا دیا گیا۔ بلاول زرداری کے انکشاف نے کھلبلی مچا دی
@highlight
عمران نیازی! السلام علیکم مولانا صاحب میرے سارے لوگ مجھے بول چکے ہے۔اور میری اخری امید تم ہو مجھے جیل سے باہر نکال دے پلی!
مولانا فضل الرحمان ! دیکھو تم نے پہلے ہی اتنی بڑے غلطی کی ہے اور اب تم مجھ سے یہ کہہ رہے ہو کہ میں تم کو جیل سے چھڑاوں ۔جس نے تمہیں ووٹ دیا ان کو بولو،
👇👇