"No means No."
Dear women, tell this line to your ex-boyfriends and extra-marital affair guys not your husband.
If your wife is denying intimacy to you, it means she is being intimate with someone else and is lying and cheating on you.
If a wife fails to sexually satisfy her husband, the husband should divorce her
*Refusal to satisfy a spouse’s sexual needs constitutes mental cruelty under Indian law and is a valid ground for divorce.
"tumhara man nahi toh kuch nahi"🤡
Stop being this kind of simp husband
بلال قطب کو خود سمجھ نہیں آئی کے وہ عورت کو کیا جواب دیں نیشنل ٹی وی پر کم از کم اُن لوگوں کو بیٹھائیں جنکو دین اور قانون دونوں کی سمجھ ہو جو سوال کرنے والے کو مطمئن کر سکیں بے عزت نہیں
ایک خاتون صبح سویرے آئینے کے سامنے کھڑی تھیں۔
پانچ منٹ گزرے...
دس منٹ گزرے...
پندرہ منٹ گزر گئے...
شوہر نے ہمت کر کے پوچھ لیا:
"بیگم! آخر آئینے میں ایسا کیا دیکھ رہی ہو؟"
بیگم نے ٹھنڈی سانس بھری اور بولیں:
"میں سوچ رہی ہوں کہ بڑھتی عمر کتنی ظالم چیز ہے!"
شوہر نے حالات دیکھ کر خاموش رہنا بہتر سمجھا۔
مگر پھر بھی عقل نے دشمنی کر دی اور بول پڑا:
"فکر نہ کرو، آئینہ بھی تو پرانا ہو گیا ہے۔"
بس پھر کیا تھا...
اس دن شوہر کو یہ فلسفہ سمجھ آیا کہ:
زندگی میں کچھ سچ ایسے ہوتے ہیں جو جان لینے کے بعد بھی زبان پر نہیں لانے چاہئیں۔
شام کو دوستوں نے پوچھا:
"یار! اتنے اداس کیوں ہو؟"
کہنے لگا:
"آج میں نے سچ بولنے کی قیمت ادا کی ہے۔"
دوست بولا:
"کیا سیکھا؟"
شوہر نے آسمان کی طرف دیکھتے ہوئے کہا:
"عقل مند انسان وہ نہیں جو ہر سوال کا جواب دے، بلکہ وہ ہے جو یہ جانتا ہو کہ کس سوال کا جواب نہیں دینا!
مارننگ شو وچ بیٹھ کے اکثر ہوسٹ کوشش کردا کہ کوئی فلسفے آلی گل بات وی ہو جاوے
سونا چاندی آلی میڈم چاندی شیبا صاحبہ کولوں جیدوں فلسفے آلا سوال کیتا گیا تے اوہناں بالکل صاف دل دے نال اوہئ گل کیتی جو حقیقت سی ایہ وکھری گل ہے کہ گل پاسے وچ پئے گئی
@FarahSaadya
مسلم لیگ کا پہلا صدر اپنی بیوی شہزادی بیگم کو چھوڑ کر فرانسیسی ڈانسر کلیوپ ٹریسا مگلیانو سے پیار محبت کرتا تھا جس سے بعد میں شادی کر لی -
اسلامی ریاست کا خواب دیکھنے والا اقبال اپنی بیوی کریم بی بی کو چھوڑ کر عطیہ فیضی کو دل و جان سے چاہتا تھا-
اسلامی ریاست کا پہلا وزیر اعظم لیاقت علی جہانگیرہ بیگم کا شوہر ہوتے ہوے شیلا آئرین پنت عرف رعنا لیاقت علی کے عشق میں گرفتار تھا- رعنا دوسری بیوی بنی-
جناح کیلئے جس رتی نے اپنا مذہب'اپنے گھر والوں کو چھوڑ دیا تھا ایک لمبا عرصہ اکیلے رہنے کے بعد پیرس کے ایک ہسپتال میں تنہا مر گی-
ہمیں درس دیا جاتا ہے کہ ان جیسے بنیں
سر وسیم الطاف کی وال سے
کیا میڈیا والے حوصلہ ہار رہے ہیں :
ایسا لگ رہا ہے پاکستانی میڈیا میں بہادر اور فوجی جنتا کے سامنے سچ بولنے والوں کو بڑے طریقے سے قابو میں کیا جا رہا ہے - سنا ہوگا کچھ دن پہلے فوجیوں نے سوشل میڈیا کے مقبول اینکر اور وی لاگروں کو بلایا ، انکی بات سنی اور اپنی سنائی، عزت دی اور کہا ملک کا خیال رکھیں - انکی حب الوطنی اور وطن پرستی کو استعمال کیا - اچھا حملہ کیا -
اب نظر آ رہا ہے اکثر سوشل میڈیا والوں کا انداز زیادہ جارحانہ نہیں رہا ، فوج پر تنقید تقریباً غایب ہو گئی ہے اور جن لوگوں کو گرفتار کیا تھا انکو چھوڑا جا رہا ہے یہ بتا کر کہ خیال رکھیں - اور وہ خیال رکھ رہے ہیں، کچھ تو فوجی بیانیہ بڑی باریکی سے پیش کررہے ہیں -
مجھے نام معلوم ہیں مگر میں ابھی نہیں لینا چاہتا کیونکہ یہ لوگ کافی عرصے سے لڑ رہے ہیں - کچھ لوگوں کو آپ بھی جان جایئں گے جب مشہور اور تصدیق شدہ ٹاوٹ اچانک انکی حمایت کرتے نظر آیئں گے -
ان سب بہادر لوگوں سے گزارش ہے فوجیوں کی چکنی چپڑی باتوں میں نہ آیئں ، انھیں اپنا کام نکالنا ہے ، اپنی لمبے عرصے کی محنت اور جدوجہد کو ضائع نہ کریں ، اپنے اصولوں پر مضبوط رہیں اور اگر زیادہ دباؤ محسوس ہو تو کم بات کریں ، ملک سے کچھ عرصے کے لیے باہر نکلنے کا سوچیں ، مگر سچ ہی بولیں - حالات نے تو بدلنا ہی ہے -
دور اندیش !
ایک صاحب دفتر سے گھر لوٹے تو اپنی جوان
ملازمہ سے بولے
" باہر جاو، گلی کے کونے پر تمہارا بوائے فرینڈ انتظار کر رہا ہے "
ملازمہ نے چونک کر پوچھا !
" مگر صاحب آپ کو کیسے پتہ چلا کہ وہ میرا
بوائے فرینڈ ہے "؟
صاحب اطمینان سے بولے: " اس نے وہی ٹائی لگا
رکھی ہے، جو کچھ دن پہلے گھر سے غائب تھی "
😎😂
قانون فطرت اور قانون شریعت!
#مولانا_فیروز_حیدر_عابدی
***یہ کلپ اتنا اعلیٰ، سبق آموز اور پُراثر ہے کہ اسے دوبارہ شیئر کیے بغیر رہا نہ گیا۔
کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں بار بار سننا اور دوسروں تک پہنچانا ضروری ہوتا ہے!
"ایک دن آپ اس پختگی کی عمر کو پہنچ جائیں گے جس کی وجہ سے آپ وقتی اور عارضی رشتوں ، ٹھنڈی اور بے روح دوستیوں ، حماقت بھری بحثوں اور جعلی پن میں ڈوبی ہوئی مصنوعی چیزوں اور لوگوں کے ساتھ منسلک ہونے سے مکمل طور پر انکار کر دیں گے. "
(فیودور دوستوفسکی)