#ملک_گیرشٹرڈاؤن_ہڑتال
Mulk Geer Hartal
Bhatta levy Na Manzoor
Petrol levy Na Manzoor
Hafiz Naeem
#Go hukmran go....... Go Hukumat go...... Go go go go.......
تحریر : عمران شفیق
دھرنا پٹرولیم لیوی کے خلاف ہے، عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی اصل قیمت کے اتار چڑھاؤ کے خلاف نہیں۔
“دھرنا تو ہو رہا ہے، پھر بھی پٹرول مہنگا کیوں ہو رہا ہے؟”
یہ سوال نہیں، سیاسی پروپیگنڈا اور بنیادی اقتصادی حقیقت سے لاعلمی ہے!
ذرا سمجھنے کی کوشش کریں:
جماعتِ اسلامی کا دھرنا پٹرول کی عالمی قیمت کے خلاف نہیں، پٹرولیم لیوی اور پٹرول پر عائد بھاری حکومتی ٹیکسوں کے خلاف ہے۔
دنیا کی منڈی میں پٹرول کی قیمت روزانہ کم یا زیادہ ہوتی ہے۔ اس کا اثر اگر حکومت روزانہ کی قیمت میں منتقل کرتی ہے تو پٹرول کبھی چند روپے مہنگا اور کبھی چند روپے سستا ہوگا۔
اس کا دھرنے سے کیا تعلق؟
اور سب سے اہم بات:
کیا دھرنے کے بعد پٹرولیم لیوی بڑھ گئی؟
نہیں!
پٹرول کی قیمت یکم سے 4 ستمبر تک بڑھتی رہی، لیکن پٹرولیم لیوی 80 روپے فی لیٹر ہی رہی۔
یعنی جو لوگ یہ ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ:
“دھرنا ہو رہا ہے اور پٹرول پھر بھی مہنگا ہو رہا ہے، لہٰذا دھرنا ناکام ہوگیا”
وہ دراصل دو بالکل مختلف چیزوں کو آپس میں ملا رہے ہیں۔
اصل مسئلہ کیا ہے؟
مسئلہ یہ نہیں کہ عالمی منڈی کی وجہ سے پٹرول آج دو روپے مہنگا ہوگیا یا کل تین روپے سستا ہوگیا۔
اصل مسئلہ یہ ہے کہ حکومت ہر لیٹر پٹرول پر تقریباً 106 روپے ٹیکس، ڈیوٹیز اور لیویز کی صورت میں وصول کر رہی ہے۔
اس میں تقریباً:
80 روپے پٹرولیم لیوی
5 روپے کلائمیٹ سپورٹ لیوی
تقریباً 21 روپے کسٹمز ڈیوٹی
شامل ہیں۔
سوچیں!
ایک مزدور، ایک طالب علم، ایک موٹر سائیکل سوار، ایک ڈرائیور یا ایک عام شہری جب ایک لیٹر پٹرول خریدتا ہے تو تقریباً 106 روپے حکومتی محصولات کی صورت میں ادا کرتا ہے۔
اب اصل سوال سنیں:
دھرنے کے باوجود پٹرول دو روپے مہنگا کیوں ہوا؟
یہ سوال نہیں ہے۔
اصل سوال یہ ہے کہ حکومت ایک لیٹر پٹرول پر تقریباً 106 روپے ٹیکس اور لیویز کیوں وصول کر رہی ہے؟
اگر حکومت یہ بھاری بوجھ کم کر دے تو عالمی منڈی کی وجہ سے پٹرول کی قیمت میں روزانہ ایک دو روپے کی کمی بیشی کوئی بڑا مسئلہ نہیں رہے گی۔
لہٰذا پٹرول کی روزانہ قیمت کو جماعتِ اسلامی کے دھرنے سے جوڑنا بالکل بے محل ہے۔
دھرنا پٹرول کی عالمی قیمت کے خلاف نہیں؛ دھرنا عوام کی جیب پر عائد بھاری حکومتی لیوی اور ٹیکسوں کے خلاف ہے۔
اور یاد رکھیے:
پٹرول کی قیمت کا روزانہ اتار چڑھاؤ ایک الگ معاملہ ہے۔
پٹرولیم لیوی اور حکومتی ٹیکسوں کا بوجھ ایک الگ معاملہ ہے۔
ان دونوں کو جان بوجھ کر ایک بنا کر پیش کرنا سیاسی پروپیگنڈا ہے، دلیل نہیں۔
وقت بدلے گا تو میڈم کا یہ بیان ملک سے غداری اور مودی سے یاری کا حوالہ بنے گا
گاہے ایسے بیانات دلوائے جاتے ہیں۔ میڈم کو اپنے آس پاس لوگوں کو دیکھنا چاہیے۔ کوئی غلط پرچی تو نہیں پکڑا رہا انھیں
ضروری ہے کہ وہ ان صوبوں کے عوام سے معافی مانگیں، قوم سے معذرت کریں اور بھارتی دہشت گردی پر کھل کر بات کریں
یہ رات کا منظر نہیں، طلوح آفتاب کا نظارا ہے۔
سوات کی وادیوں سے تبدیلی کی سدائیں آرہی ہیں
یہ صرف پیڑول لیوی کے خلاف عوامی ردعمل نہیں، 13 سالہ بیڈ گورنس کے خلاف ریفرینڈیم بھی ہے۔
نادرا نے پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ورژن 5.7.6 میں شہریوں کی سہولت کے لئے کچھ نئے فیچرز متعارف کرائے ہیں۔ شہری اب نادرا دفتر میں جمع کرائی گئی درخواست پر اپنی دستاویزات کی ڈیجیٹل کاپی گھر بیٹھے حاصل کر سکتےہیں۔
Trend Alert 🚨
We announce a peaceful protest on "16th August"
Jamaat e Islami stands with the people for their rights, justice, and a better Pakistan.
Join us. Raise your voice.
#16AugustDharna
سوات میں ہونے والا دہشتگرد حملہ انتہائی قابل مذمت ہے۔ خودکش حملے میں 14 افراد کی شہادت افسوس ناک ہے۔ خیبر پختون خوا میں دہشت گردی نے ایک بار ہھر سر اٹھالیا ہے۔ یہ حکومت اور حکومتی اداروں کی زمے داری ہے کہ شہریوں کو تحفظ فراہم کرے۔
جماعت اسلامی کا مؤقف واضح ہے: عوام کو مہنگائی کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جائے گا۔ ہر فورم پر عوامی حقوق کی آواز بلند کی جائے گی۔
Petrol Levy NaManzoor
Hafiz Naeem
#بھتہ_لیوی_ختم_کرو
🚨 The Trend Campaign Starts NOW!
Join us on X and raise your voice against the burden of excessive petroleum levy on the people. Stand with the demand for relief and amplify the message of the nationwide protest on 7 August.
Post. Repost. Engage. Let's make our voices impossible to ignore.
#بھتہ_لیوی_ختم_کرو
Keyword:
Petrol Levy NaManzoor
Hafiz Naeem
پاکستان کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کو کھوکھلا کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے۔ جناب امیرالعظیم کا جناب حامد میر کے پروگرام جیو کیپٹل میں اظہار خیال۔
ایک سچا اور سُچا پاکستانی ، عاشق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جو اب ہمارے درمیان نہیں رہا۔ حق مغفرت کرے ۔
لاہور- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے نذیر احمد جنجوعہ کو قائم مقام سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان مقرر کیا ہے، نذیر احمد جنجوعہ نے ایک مختصر اجتماع میں قائم مقام سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان کا حلف اٹھا لیا ہے، اللہ تعالیٰ انھیں استقامت سے نوازے۔ آمین
@NaeemRehmanEngr