السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
اللہ سبحانہٗ وتعالیٰ آپ کی آج کی صبح خوشیوں، سکون اور رحمتوں کا پیغام لے کر آئے۔ آپ کی زندگی سے تمام پریشانیاں دور ہو جائیں اور آپ کے لبوں پر خوبصورت مسکراہٹ سجی رہے کہ اسے دیکھ کر دوسروں کا دن بھی خوشگوار ہو جائے
آمین یا رب العالمین