ہر پاکستانی کا خواب ہے ایک خوشحال باوقار اور انصاف کا پاکستان
اور یہ صرف عمران خان کی سربراہی اور قیادت میں پورا ہو سکتا ہے
@TeamS0K#فیصلہ_کن_تحریک@sanam2579
تبدیلی وہ سب سے طاقتور ہتھیار ہے جو آپ دنیا کو بہتر بنانے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔" — نیلسن منڈیلا
عمران خان وہ تبدیلی ہے جسے روکنے کے لیے سارا نظام بے چین ہے۔.....
#فیصلہ_کن_تحریک@TeamS0K
ہم کسی چیز کے لیے جینے کے قابل تب ہی ہوتے ہیں، جب ہم اُس کے لیے مرنے کے لیے بھی تیار ہوں۔
عمران خان نے قید قبول کی، ہم خاموشی قبول نہیں کریں گے!
#فیصلہ_کن_تحریک@TeamS0K
ایک اچھا لیڈر وہ ہوتا ہے جو لوگوں کے پیچھے چل کر انہیں آگے لے جائے. نیلسن منڈیلا
عمران خان نے ہمیشہ قوم کو امید، شعور اور حوصلہ دیا۔
#فیصلہ_کن_تحریک@TeamS0K