مٹھا جی! ٹرمپ دی کال کدوں آڑیں اے یار
ایتھے ساڈے ول وچارے یوتھیے انتظار وچ نیں،
او تاں وچارے کھانا وی نیں کھاندے
او کیندے نیں ٹرمپ دی کال آئے گی
عمران کھان نوں چھڑائے گی
@SIYASIDERA
رکن پنجاب اسبملی ممتاز علی خان چانگ کی اسمبلی فلور پر یادگار تقریر جب انہوں نے اسپیکر اسمبلی کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اپنے حلقہ کی نمائندگی کی۔
تو محنت کر،محنت دا صلہ جانے، خدا جانے
توں ڈیوا بال کے رکھ چا، ہوا جانے، خدا جانے
میں اپنا ایم پی اے کا استعفٰی لکھ کر دینے کو تیار ہوں اگر یہاں کے ڈی پی او، آئی جی پنجاب اور یہاں کے ایجنسیسز کے لوگ قسم اٹھا کر کہیں کہ یہاں کچہ لے ایریا میں جو ایس ایچ او لگے ہیں کرپٹ کرمنل اور ڈاکوں کے ساتھ ملے ہوئے نہیں تو میں استعفٰی دے دوں گا، یا پھر ان کرپٹ پولیس والوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں، ایسے ان کو سزا دیں گے تو پنجاب پولیس کا ادارہ مضبوط ہوگا، پنجاب پولیس ہمارا ادارہ ہے ہم اس کی عزت کرانا چاہتے ہیں،
کچے میں ایک ایس ایچ لگا تھا اس کی انکوائری ہوئی ہے تو اس کی کچہ میں 1 ارب کی پراپرٹی نکلی ہے اور ابھی جو کچہ میں کرپٹ اور کرمنل ایس ایچ او لگے ہیں ان کی انکوائری کریں تو اربوں روپے کی ان کی جائدادیں نکلیں گی،
اور کچہ میں جو اربوں روپے کے فنڈز دیے گئے ہیں اگر ان کی انکوائری ہوتی تو یہ 12 پولیس کے جوان شہید نہ ہوتے،
یہ ہے وہ محبت جو خریدی نہیں جا سکتی، یہ محبت اللّٰہ تعالیٰ لوگوں کے دلوں میں ڈالتا ہے جسے کوئی طاقت نہیں نکال سکتی
معصوم بچوں سے پیار، شفقت و محبت رکھنا اور بچوں کو دیکھ کر خوشی کا احساس ہونا، بچوں کی نازک اداؤں پر مسکرانا یہ زندہ دلی کی علامت ہے
انہی بچوں کے مستقبل کی فکر کرنا کہ وہ علم و شعور کی دولت سے منور ہو کر زندگی میں کامیاب ہوں اور معاشرے کے لیے قابل مثال بنیں یہ انسان دوست ہونے کی علامت ہے
کراچی
رہنما پاکستان پیپلزپارٹی و ایم پی اے ممتاز علی خان چانگ نے نیو کراچی میں ایک نجی تقریب میں شرکت کی اور شرکاء سے خطاب کیا،
سرائیکی صوبہ لازمی بننا چاہیے جیسے پختون بھائیوں، بلوچ بھائیوں، پنجابی بھائیوں اور سندھی بھائیوں کو شناخت ملی ہوئی ہے ایسے سرائیکی بھائیوں کو بھی ملنی چاہیے
@MauzArain@Saraiki5050@Waseeb_Zada@wasaib_zada@WASAIB_NEWS@saraiki_council
میں اپنی زاتی ملکیت 50 ایکڑ زمین بمعہ بلڈنگ ایک ارب کی پراپرٹی حکومت کو دینا چاہتا ہوں یہاں پر کیڈٹ کالج یا کوئی ادارہ یہاں آئے میں اس ہاؤس کے سامنے فری میں دینے کا وعدہ کرتا ہوں، اس سے کچہ کے حالات تھوڑے بہتر ہونگے
پنجاب اسمبلی لاہور
رہنما پاکستان پیپلزپارٹی و رکن پنجاب اسمبلی ممتاز علی خان چانگ کی پنجاب اسمبلی میں ہمیشہ کی طرح ضلع رحیم یار خان کے امن و امان پر تقریر
چانگ ہاؤس نواز آباد
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و رکن پنجاب اسمبلی ممتاز علی خان چانگ کی سربراہی میں بنیادی سہولیات اور حلقہ کے آنے والے ترقیاتی فنڈز کے حوالے سے مشاورتی میٹنگ منعقد کی گئی جس میں چیرمین واںٔس چیرمین معززین و حلقہ احباب نے شرکت کی،،
بعد ازاں معززین کو پر تکلف ظہرانہ بھی دیاگیا،،
حیدر آباد میں شہدائے کارساز کو عقیدت بھرا سلام پیش کرنے ملک بھر سے اتنی بڑی تعداد میں آئے عوام نے فیصلہ سنا دیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہی اس ملک کے جمہوریت پسند شہداء کی حقیقی وارث ہے جس کے قائدین اور کارکنان نے اپنے لہو سے اس ملک کی جمہوریت کو مضبوط کرنے میں کرداد ادا کیا ہے۔
@BBhuttoZardari
#ShuhadaEJamhuriyat
میں جب بھی اسمبلی میں تقریر کر کہ یہاں سے گھر جاتا ہوں یا میرے گھروں پر حملے ہوتے ہیں یا میرے لوگ اٹھائے جاتے ہیں یا ان کے اپر جھوٹی ایف آئی آرز کی جاتی ہیں،
ست بسم اللہ، اگر وہ کرتے ہیں تو ہم سہتے جائیں گے،
ہم پیپلزپارٹی کے ورکرز ہیں ہم نے کوڑے بھی کھائے ہیں، ہم نے مارشل لاء کو بھی فیس کیا ہے،