ایک طرف سردی،اوپر سے خیموں میں بھرتا ہوا پانی،اور بے پناہ مصائب،غزہ کے باسیوں کی یہ اذیت ناک حقیقت انسانیت کے ماتھے پر بدترین کلنک ہے۔ان تمام تکالیف کےباوجود ان چہروں پر موجود صبر اور پختہ عزم تاریخ کا ناقابل فراموش باب ہے۔
معصوم بچوں کی سسکیاں کیا امت مسلمہ کو سنائی نہیں دیتی؟😭
یا اللّٰہ فلسطین کے بچوں کی حفاظت فرما ان پر اپنی رحمت کی چادر ڈال دے جو ماں اپنے بچے کو سینے سے لگاۓ بھیگ رہی ہے اس کو صبر عطا فرما ان کی بھوک،ٹھنڈ اور آنسو سب دیکھ رہا ہے ان کو تنہا نہ چھوڑ ان کے زخموں کو شفا دے مسجد اقصیٰ کی حفاظت فرما فلسطین کو امن ،سکون والی آزادی دے۔ آمین🤲
قبلہ اول و فلسطین کیلیے جو نکلے اپنوں بیگانوں نے ملکر انہیں دہشتگرد کہلوایا، ان پر ظلم و ستم کیے، انہیں شہید کیا، زندہ جلایا، جبری اغواء کیا، جیلوں میں ڈالا۔۔۔۔۔
ظالمو کیا فلسطین والے تمہیں معاف کرینگے کیونکہ ظالم و کافر ٹرمپ کو نوبل انعام دلانے میں تم شامل ہو
#ملنگ_قبیلہ
پیر کی گونگیت پر بات أۓ تو تکلیف شروع ہو جاتی ہے لیکن فلسطین کیلیے نا پیر کی غیرت جاگتی ہے اور نا ہی مریدین کی۔۔۔
حکومت کے تلوے چاٹنے اور حکومتی بےغیرتی چھپانے کیلیے پریس کانفرنسز کرنیوالوں کی غیرت قبلہ اول و فلسطین کیلیے کیوں نہیں جاگتی؟
#ملنگ_قبیلہ