گھر کے پانڈے نا مانجنے سے لیکر
غیر مردوں کے پیر مانجنے تک کا سفر فیمینیزم کہلاتا ہے
آفسوس😭اسلام سے دور تمہاری عزت میں کمی ائی ہے
— at Lahore Pakistan لاہور پاکستان.
#ملنگ_قبیلہ کسی ایسے شخص کی قربت اختیار کرو جس کی مسکراہٹ سے تمہارے دن روشن ہوں، جس کی آواز دل کی ویرانی میں پھول کھلا دے اور جس کے ساتھ چند لمحے گزار کر یوں محسوس ہو جیسے زندگی نے تمہیں دوبارہ جینا سکھا دیا ہو۔ ❤️
#ملنگ_قبیلہ گھنٹوں گھنٹوں سپیس کر کےایک دوسرے کو نیچا دکھانا اور بے مقصد ڈیبیٹ کرنا اخر اس کا فائدہ کیا ہے؟ اپس میں ایک دوسرے کو فتح کرنا ہے یا پھر اپنا لیڈر سعد رضوی تمہیں چاہیے اگر سعد رضوی چاہیے تو پلان کرو اور جدوجہد کو جاری رکھو کہ سعد رضوی کو کیسے باہر نکالنا ہے بس